تاریخ احمدیت (جلد 22)

by Other Authors

Page 556 of 818

تاریخ احمدیت (جلد 22) — Page 556

تاریخ احمدیت۔جلد 22 556 مکرم سید شاہ محمد صاحب مبلغ انڈونیشیا مکرم الحاج مولوی عزیز الرحمن صاحب منگلا مکرم چودھری عنایت اللہ صاحب خلیل مبلغ یوگنڈا مکرم محمد معین الدین صاحب آف محبوب نگر مکرم عبد الباسط صاحب متعلم جامعہ احمدیہ قادیان ۲۷ مکرم الحاج حسن عطاء صاحب آف مغربی افریقہ // ۲۸ ۲۹ مکرم محمد آرتھر آف غانا۔افریقہ مکرم پر و فیسر احمد یوشیده صاحب آف جاپان ۳۰ // ۳۱ مکرم رشیدی صاحب آف افریقہ ۳۳ مکرم محمد جعفر صاحب یادگیری مکرم سید محمد شاہ صاحب مبلغ انڈونیشیا ۳۵ مکرم عبد الماجد صاحب بی اے بی ایڈ ۳۶ مکرم عبدالرحیم صاحب انڈونیشین جانگلی لوگنڈا تليكو گوجری ہاؤسا چوئی جاپانی روسی سواحیلی کنٹری جاوی چینی ترکی اجلاس کے اختتام پر مقبرہ بہشتی میں تمام مقررین کا گروپ فوٹو بھی لیا گیا۔125 سال 1964ء جلسہ سالانہ ربوہ قادیان میں دو ہزار قدوسیوں کے جلسہ سالانہ کے چند روز بعد ۲۶، ۲۸،۲۷ دسمبر کو ربوہ کی مقدس سرزمین میں احمدیت کے ایک لاکھ سے زائد فدائیوں کا فقید المثال اجتماع ہوا جس میں پاکستان کے کونے کونے ہی سے نہیں یورپ، افریقہ اور شرق اوسط سے آئے ہوئے مخلصین جماعت نے بھی شرکت فرمائی۔بیرونی ممالک سے تشریف لانے والے بعض اصحاب کے نام یہ ہیں:۔رشیدی مصبح صاحب ( ٹانگانیکا) ، محمد آرتھر صاحب (جنرل پریذیڈنٹ جماعت احمدیہ غانا)، الحاج احسن عطاء صاحب ( جماعت احمدیہ انشانٹی کے علاقائی پریذیڈنٹ ) محمد حنیف ابراہیم صاحب