تاریخ احمدیت (جلد 21) — Page 141
تاریخ احمدیت 141 جلد 21 کے سانچے میں ڈھل کر خدا تعالیٰ کے حضور قبولیت کا شرف پائے اور جماعت احمد یہ گیمبیا ہر لمحہ تعداد میں بھی اور اپنے اخلاقی ، روحانی اور تربیتی معیار میں بھی ترقی کرتی چلی جائے اور یہ ترقی ضر ہیں کھاتی ہوئی اپنی انتہائی منازل طے کرنے لگے۔آمین۔اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو اور آپکی ہر معاملہ میں مددفرمائے۔والسلام خاکسار تبلیغی مراکز مرزا طاہر احمد امام جماعت احمدیہ بالآخر یہ بتانا ضروری ہے کہ خدا تعالیٰ کے فضل و کرم سے گیمبیا کے مندرجہ ذیل مقامات پر تبلیغی مراکز قائم ہو چکے ہیں : بانجل (بہا تھرسٹ)، بعضے ، فارافینی ، جارج ٹاؤن ،سالکینی پہلے تین مقامات پر مشن ہاؤس بھی تعمیر ہو چکے ہیں۔گیمبیا میں احد ہم مساجد مندرجہ ذیل جگہوں میں بن چکی ہیں : جارج ٹاؤن ، سالکینی ، سابا، فیرافینی ، بصے ، چونگین، سیر اکھنڈا، بنونکا کنڈا مشہور جماعتیں گیمبیا کی مشہور جماعتوں کے نام یہ ہیں: 1 - بنجول (BANJUL) 2۔لاٹری کنڈا (LATRI KUNDI) کنٹے گنڈا (KINTEH KUNDA) 4۔سابا (SABA) 5۔سالکینی (SALIKINE) 6۔چانگن (CHONGEN) 7۔ڈوٹا بولو (DUTABULU) 8 فیرافینی (FARAFENNI) و سینا چو (SINEHU) 10 - مصر (MISRA) 11۔سارے جبل (SAREH JIBEL) 12۔سارے بکری (SAREH BAKARI) 13۔بے (BASSE) 14 - جارج ٹاؤن (GEORGE TOWN) 15 - لیمن (LAMIN )