تاریخ احمدیت (جلد 20)

by Other Authors

Page 744 of 879

تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 744

تاریخ احمدیت 744 جلد ۲۰ بڑے کھلے اور پُر جوش انداز میں اسلام کی مدلل تبلیغ کی جاتی ہے اور رسول عربی کی اعلیٰ و ارفع شان کو غیر مسلم اصحاب پر واضح کر کے انہیں حضور ﷺ کی غلامی میں داخل ہو نیکی دعوت دی جاتی ہے۔اس طرح عملی طور پر یہ ظاہر ہو جاتا ہے کہ آج دنیا میں تبلیغ اسلام کرنے کی عزت وسعادت صرف جماعت احمد یہ ہی کے حصہ میں آئی ہے۔“ قافلہ قادیان ۱۹۶۰ء کے ذیل میں ان خوش نصیب ۲۰۰ اصحاب کی فہرست دی جاتی ہے جو قافلہ قادیان میں شامل ہو کر خوش نصیب اصحاب دیار حبیب کی برکتوں سے فیض یاب ہوئے۔یہ فہرست حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کے قلم۔ހނ الفضل ۲۷ / نومبر ۱۹۶۰ء صفحه ۵ - ۶ والفضل ۳ / دسمبر ۱۹۶۰ء صفحہ۲ پر اشاعت پذیر ہوئی۔چوہدری اسد اللہ خان صاحب بیرسٹر ایٹ لاء نمبر۳۲ ایلکن روڈ لاہور چھاؤنی خواجہ جمیل احمد صاحب ولد خواجہ عبد الحمید صاحب ربوہ ۳۔لد۔2 _^ و۔- 1 + -11 ۱۲۔میاں اللہ بخش صاحب مکان نمبر ۱/۱۵۵ چھا چھی محله را ولپنڈی امتہ الحمید فردوس صاحبہ بنت سردار محمد صاحب جسونت بلڈنگ جو دھامل روڈ لاہور حاجی اللہ دتہ صاحب شیڈ مین۔لوکو شیڈ ملکوال ضلع گجرات مہر اللہ دتہ صاحب گلی نمبر اے محلہ سنت پورہ لائل پور چوہدری احمد جان صاحب وکیل المال اول تحریک جدید ربوہ ضلع جھنگ احمد علی صاحب ولد پا جو خان صاحب محله مسلم گنج شیخو پوره آمنہ بیگم صاحبہ معرفت ایم غلام محمد صاحب مسلم ٹیلرنگ ہاؤس بلاک نمبر ۱۸ سرگودہا پیرا نوارالدین صاحب ۱۲۹۔H مری روڈ راولپنڈی ڈاکٹر اعجاز الحق صاحب ڈینٹل سرجن دی مونٹ مورنسی ہسپتال لاہور امتہ القیوم صاحبه زوجہ غلام احمد صاحب بر مکان حضرت مفتی محمد صادق صاحب ربوہ خواجہ احمد صاحب ۱۰۹ - ۸ سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ ڈاکٹر احمد علی صاحب ۱۱۵۲۔F اعظم ما رکیٹ لاہور ۱۵۔ڈاکٹر اعظم علی خان صاحب نئی منڈی گجرات مستری بشیر احمد صاحب مسجد احمدیه منشی محله لائل پور ۱۷- بدرمحی الدین صاحب سالٹ ڈیلر گندم منڈی سیالکوٹ ۱۴۔-17