تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 503
تاریخ احمدیت 503 جلد ۲۰ -79 -21 رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۵۵ء صفحه ۱۰ غیر مطبوعہ مکتوب مولود احمد خاں صاحب امام بیت الفضل لنڈن بحضور مصلح موعود مورخہ ۶ رستمبر ۱۹۵۶ء ( ریکارڈ شعبہ تاریخ احمدیت ) مطبوعه فهرست صفحه ۱۶۰ سید نا حضرت مصلح موعود متعدد بار اس دور میں کراچی تشریف لے گئے۔ہر موقع پر کراچی کی مخلص جماعت نے اپنے مقدس محبوب امام عالی مقام کی نہایت درجہ عقیدت کی خدمت کا اعزاز حاصل کیا اور انوار خلافت سے فیضان حاصل کرنے کا کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جس میں حضرت چوہدری صاحب کی عدیم المثال امارت و سیادت کا بھاری عمل دخل ہے۔( تفصیل پہلی جلدوں میں گزر چکی ہے ) ۷۲ روز نامه الفضل ۱۴ جولائی ۱۹۵۹ء صفحه ۳ الفضل ۲۵ / جون ۱۹۵۹ء صفحه ۳ ۷۴- تحدیث نعمت از حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب صفحہ ۶۳۶ ، ۶۳۷ طبع دوم ۶ رستمبر ۱۹۸۱ء ۷۵ - الفضل ۳ / مارچ ۲۰۰۵ ء صفحه ۱۲ الفضل ۳ / مارچ ۲۰۰۵ء صفحه ۴،۳ ۷۷ الفضل ۲۰ / اکتوبر ۱۹۵۹ ء صفحه ۱ - ۸ ( مفصل حالات تاریخ احمدیت جلد ہشتم طبع اول صفحہ ۲۰۱ تا ۲۱۲ میں آچکے ہیں۔) ۷۸ - الفرقان ربوہ نومبر ۱۹۵۹ء سرورق یہ قابل تحقیق ہے کیونکہ ۱۸۹۱ء کے مبائعین کے جو اسماء بیعت اولیٰ کے تاریخی رجسٹر میں درج ہیں ان میں آپ کا نام موجود -29 نہیں ہے۔- الفضل ۲۰ فروری ۱۹۶۰ ء صفحه ۵ -۸۱ رساله مصباح ربوه مئی ۱۹۶۰ء صفحه ۲۵ تا ۲۸ - الفضل ۲۶ / نومبر ۱۹۵۹ ، صفحه ۴ - ايضاً الفضل ربوه ۳۱ / مارچ ۱۹۹۰ ، صفحه ۶ (مضمون ما سٹر سمیع اللہ صاحب) الفضل ۳۱ / مارچ ۱۹۹۰ ء صفحہ ۶