تاریخ احمدیت (جلد 20) — Page 502
تاریخ احمدیت ۵۰- حیات فیض ، صفحہ ۶ ، ۷ 10- 502 اصل مکتوب شعبہ تاریخ احمدیت کے خصوصی ریکارڈ میں محفوظ ہے۔۵۲ الفضل ۲۸ فروری ۱۹۳۶ء صفحه ۶ -۵۳ رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۵۹ء صفحه ۳۳ ۵۴ - الفضل ۲۹ رمئی ۱۹۵۵ء صفحه ۱ ۵۵ رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۵۹ء صفحه ۳۳ ۵۶ الفضل ۱۴؍ جون ۱۹۵۹ء صفحه ا -02 جلد ۲۰ چوہدری محمد علی صاحب منظر سابق پر نسل تعلیم الاسلام کالج حال وکیل وقف نو کی چشم دید شہادت ہے کہ: آپ۔۔۔۔ایک حساس اور گداز دل کے مالک تھے اور حضرت خلیفہ اسیح الثانی کے ذرا سے ذکر سے آپ کا قلب صافی پکھل کر آنکھوں کے رستے بہنے لگتا تھا۔ایک دفعہ ہمارے موجودہ امام و مطاع حضرت۔۔۔۔خلیفہ اسیح الثالث ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے ہاں جب آپ تعلیم الاسلام کالج کے پرنسپل تھے ایک دعوت تھی۔مہمان اندرونی صحن میں داخل ہورہے تھے۔حضرت صاحبزادہ مرزا عزیز احمد صاحب اور محترم چوہدری عبداللہ خان صاحب نہایت پیار اور دوستانہ رنگ میں ایک دوسرے سے محو گفتگو تھے۔عاجز بتقاضائے ادب ان کے عقب میں کھڑا تھا کہ حضرت صاحبزادہ مرزا عزیز احمد صاحب نے بلند آواز سے فرمایا عبداللہ خاں تمہیں اپنا وہ شعر یاد ہے اور پھر ایک شعر پڑھا جس میں عجیب والہانہ انداز میں حضرت امام جماعت خلیفہ ثانی سے محبت و عشق کا اظہار کیا گیا تھا۔اس پر چوہدری صاحب نے ایک آہ کھینچی اور پکار کر کہا۔یہاں۔آپ نے یہ کیا ستم کیا ؟ یہ شعر کیوں یاد دلا دیا ؟ اور بے اختیار آپ کی آنکھوں سے ٹپ ٹپ آنسو گرنے لگے اور وہ حضرت مرزا صاحب اور مرزا صاحب ان سے لپٹ گئے۔میں ان کے قریب ہونے کی وجہ سے یہ نظارہ دیکھنے پر مجبور تھا۔میں تو خود اندر صحن میں چلا گیا اور شمع خلافت کے یہ دونوں پروانے بہت دیر کے بعد اندر آئے۔“ ۵۸- سنگِ بنیا د حضرت چوہدری محمد عبداللہ خاں نے رکھا ( مارچ ۱۹۵۹ء ) افتتاح چوہدری احمد مختار صاحب نے اکتوبر ۱۹۶۰ء میں کیا۔۵۹- سنگ بنیاد حضرت سیدنا فضل عمر کے دست مبارک سے (۲۰ فروری ۱۹۵۸ء) افتتاح بذریعہ چیف کمشنر کراچی جناب ایم این -Y۔-71 -۶۲ خاں (۸/ مارچ ۱۹۵۸ء) 9 تر جهان مجلس خدام الاحمدیہ کراچی۔آغاز ۱۵ جولائی ۱۹۵۱ء۔پہلے ایڈیٹر یو۔زیڈ تا شیر صاحب (حال ایڈیٹر رسالہ ” اپنا گھر و ماہنامہ مسرت کراچی) جناب تاثیر صاحب برصغیر پاک و ہند کے قدیم صحافی ہیں جنہیں ۹ رمئی ۱۹۴۷ء کو آل انڈیا مسلم نیوز پیپرز ایڈیٹرز کنوینشن منعقدہ دہلی میں شرکت کا اعزاز حاصل ہے۔آپ ان دنوں ہفت روزہ ”خادم“ (پٹیالہ ) کے مدیر تھے۔اس تاریخی کنوینشن کے کنوینٹر الطاف حسین ایڈیٹر ڈان تھے۔اس تقریب میں متعدد دیگر مسلم زعماء کے علاوہ بہت سے ملکی غیر ملکی صحافی بھی شریک تھے۔(کتاب ” قائد اعظم اور صحافت، صفحہ ۱۱۶، ۱۶۱ مؤلفہ سید اشتیاق اظہر۔ناشر ا کرم زیبائی میزان ادب فردوس کا لونی کراچی نمبر ۱۸۔اشاعت اپریل ۱۹۸۶ء) کتاب ” پاکستان و ہند میں مسلم صحافت کی مختصر ترین تاریخ صفحه ۴ ۵ - ۶۱ - ( مؤلفہ ڈاکٹر مسکین علی حجازی۔ناشر سنگ میل پبلیکیشنز لاہور اشاعت (۱۹۸۹ء) یه ۱۲ / اپریل ۱۹۵۳ء کا واقعہ ہے۔اعلان کا متن " تاریخ احمدیت جلد ہفتم طبع اول صفحہ ۱۹۴، ۱۹۵ میں شائع شدہ ہے۔الفضل ۱۰ جنوری ۱۹۳۵ ، صفحه ۲ کالم۲ ۶۳ - الفضل ۸/اکتوبر ۱۹۴۹ء صفحه ۵ ۶۴ - الفضل ۱۱ جنوری ۱۹۵۱ء صفحه ۵ - الفضل ۷ جنوری ۱۹۵۱ء صفحه ۳ رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۵۱ء ۶۷ رپورٹ مجلس مشاورت ۱۹۵۴ء صفحه