تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 781
649 THE GREAT انیس الرحمن صوفی عبد الغفور صاحب) HERITAGE ٠٣ ۰۴ احمدیت کا مستقبل رحضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب) - ذکر حبیب رنظریہ حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب) - قرآن کا اوّل و آخر حضرت صاحبزادہ مرزا بشیر احمد صاحب) ۷- اصحاب احمد جلد سوم رملک صلاح الدین صاحب ایم اے درویش قادیان) (" " اصحاب احمد جلد چهارم در ملک صلاح الدین صاحب - ۹ حیات قدسی حصہ پنجم۔(حضرت مولانا غلام رسول صاحب قدسی را جیکی) قول بلیغ (قاضی محمد نذیر صاحب لالپوری) ا - فسادات ۱۹۵۳ء کا پس منظر۔ملک مہالہ فضل حسین صاحب صاحبه ) ہماری تقسیم عربی ایڈیشن) -۳- جوانی پھل گورمکھی - رگیانی عباد الله صاحب (ریسرچ سکالر سکھ لڑیگیر رنا شر نظارات دارت ور و تبلیغ قادیان) -۳- چو ہدری محمد حسن جیمیہ کی افتراء پردازیوں کا جواب رخالد احمدیت حضرت ملک عبد الرحمان صاحب خادم امیر جماعت احمد یہ ضلع گجرات) ۱۵ - " اسلام پر ایک نظر دارد و ترجمه کتاب OF AN INTERPETATION ISLAM مصنفہ اطالوی خاتون پر وفیسر ڈاکٹر گیری ان مترجم بیشیخ محمد احمد صاحب مظہر فیلیز یونیورسٹی میں عربی اور اسلامی تہذیب کے مضامین کی پر دنیسر۔انہوں نے اس کتاب میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ پر نہایت عمدہ پیرایہ میں روشنی ڈالی اور صاف تسلیم کیا کہ آپ خدا کے برگزیدہ نبی تھے۔اس کا انگریزی ترجمہ پر دفیسر ڈاکٹر الڈ وکیل نے کیا اور پیش لفظ محترم چوہدری محمد ظفر اللہ خان صاحب نے سپرد قلم فرمایا۔مولانا عبد المجید صاحب سالک نے کتاب کے ترجمہ پر یہ تبصرہ کیا کہ : شیخ محمد احمد صاحب مظہر رایڈووکیٹ لائلپور) کا علمی و اسلامی ذوق قابل تحسین ہے