تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 780
640 جماعت احمد یہ سیرالیون کا سالانہ جلسه ۱۵/۱۲/۱۳ر دسمبر ۱۹۵۷ء کو مقام "بو" میں منعقد ہوا مولوی محمد صدیقی صاحب امرتسری نے افتتاحی خطاب میں اس الہی تائید و نصرت کا ذکر کیا جو جماعت کو حاصل ہے آپ کے علاوہ جن مقررین نے خطاب کیا ان میں بعض یہ ہیں۔ات سوشل ویلفیر آفیسر مسٹر انتھونی۔آپ نے فرمایا : " میں جماعت احمدیہ کے کام سے بہت متاثر ہوا ہوں۔کیونکہ یہ ایک بہترین منظم جماعت ہے ؟ مبلغین صمدیت کی آمد اور روانگی اس سال جو نام این فریضہ تلی کی جا دادی کے بعد واپسی مرکز مجاہدین آوری احمدیت میں تشریف لائے۔ان کے اسماء گرامی یہ ہیں :۔شیخ نور احمد صاحب نیر - ۲۵ فروری د لبنان سے ہے سید منیر احمد صاحب باہری رہبریا سے ) کہ - مولانا ابو بکر ایوب صاحب (ہالینڈ سے ) سے -۴- سید شاہ محمد صاحب رئیس التبلیغ ( انڈونیشیا سے ہے - ملک عزیز احمد صاحب (انڈونیشیا سے) شد بشیر احمد آرچر ڈ صاحب (غرب الہند سے ) له ۷۔مولوی مبارک احمد صاحب ساقی ۲۰ نومبر رنا نیجیریا سے ہے اس سال درج ذیل کتب شائع ہوئیں جن سے سلسلہ احمدیہ کے لٹریچر میں عمدہ نئی مطبوعات اضافہ ہوا۔اه روزه - د ملک محمد عبد اللہ صاحب لیکچرار ٹی آئی کالج۔ربوہ) ) - پہلی زندگی کے متعلق اسلامی تسلیم رتقریر پر دنیسر قانی محمداسلم صاحب) اہم اسے صدر شعبہ نفسیات کراچی یونیورسٹی۔له الفضل ۲۹ فروری ۱۹۵۷ء صلا به له الفضل به راگست ۱۹۵۷ وصل له الفضل ۲۲ اگست ، ۹۵ له الفضل ۲۲ ستمبر، ١٩٥ء صا : یہ الفصل ۲۴ اکتوبر ۱۹۵۷ء شعرشه الفضل ۲ دسمبر ۱۹۵۷ ء ما