تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 765
مل دین صاحب شیخ عبد الغنی صاحب (کمپاله ) فضل الہی صاحب رکبالہ منانہ احمد صاحب، بھائی کلام حیدر صاحب۔عبد الشکور صاحب بٹ نے خانہ خدا کی تعمیر کے لیے رقوم پیش کیں۔۔اس سال کے دوران مشن کے زیر اہتمام مئی ۱۱۵ ء سے ، اہانہ انگریز تا انبار زیست افریقین ائمز جاری ہوا اور اس کے مدیہ مولوی نور الدین صاحب میر مقرر ہوئے۔یہ اخبار بہت جلد ملک کے مختلف حصوں میں مقبولیت اختیار کر گیا۔چنانچہ مباسہ ٹائمز نے اپنے ایڈیٹوریل کے صفحہ پر اس اخبار کے متعلق لکھا، احمدیہ مشن نے ایسٹ افریقن ٹائمز کے نام سے جو انگریزی ماہانہ جاری کیا ہے وہ خوب مقبول ہو رہا ہے۔یہ اخبار خدمت اسلام کے لیے وقف ہے اور اسلامی نکتہ نگاہ کو سمجھنے کے لیے بہت عمدہ مواد پیش کرتا ہے۔اس کا بنیادی مقصد روحانیت کو زندہ کرتا اور ان سوالات کا اسلامی حل پیش کرنا ہے جو موجودہ دور میں درپیش ہیں۔اس کے علاوہ یہ اخبار افریقہ میں بسنے والی تو موں میں مل جل کر رہنے کی۔درح بھی پیدا کرنے کی کوشش کرے گا۔سے مولوی نور الدین صاحب سیر نے افریقین مسلمان لڑکیوں کے لیے الگ سکول جاری کرنے کی تحریک اٹھائی چنا نچہ لیجسلیٹو کونسل کے ممبر مسٹر انگالا نے یقین دلایا کہ حکومت اس بارہ میں کارروائی کرے گی۔اس سلسلہ میں پراونشل کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور ایجو کیشن آفیسر سے بھی ملاقات کرکے انہیں تعلیمی حالت بہتر بنانے کی طرف توجہ دلائی کیے ہ مشرقی افریقہ میں قبل ازیں احمدیہ مشن کی طرف سے انگریزی اور سواحیلی زبانوں میں دو اخبارات جاری تھے اور بہت مقبول تھے۔اس سال جماعت احمدیہ یوگنڈا کے زیر انتظام لو گنڈا نہ بان میں مجھی ایک ماہنامہ ISLAM ہوا شید LY OBU D0 B021 رصوتِ اسلام نکلنا شروع چوہدری عنایت اللہ صاحب مبلغ مانگا نیگا نے دوران سال ملک کے 9 مقامات کا دورہ کیا۔له الفضل ۳ ار اگست ۷ ۹۵ اوصت درپورٹ حافظ بشیر الدین عبیداللہ صاحب) الفضل اور دسمبر ۱۹۵۰ء متات الفضل در رستمبر ۱۹۵۷ د ص ۳ به له الفضل یکم مارچ ۱۹۵۸ء مت : شه الفضل ۳۱ جولائی ، دوار صبا