تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 759 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 759

،۴۴ اس سال کے دو واقعات خاص طور پرت بل ذکر ہیں۔امریکہ مشن اول سے پہلا اہم واقعہ حضرت چوہدری محمد ظفراشد خان صاحب کا مارچ۔اپریل ۱۹۵۷ء کا قیام امریکہ ہے جس کے ذریعہ حق و صداقت کا پیغام ملک کے اعلی سماجی علمی اور مذہبی حلقوں تک پہنچا۔آپ کے قیام کے دوران میں جماعت نیو یارک کو مشن ہاؤس کے لیے پہلے کی نسبت کہیں بہتر جگہ حاصل ہو گئی اس نئے مشن کا افتتاح آپ نے یکم مارچ ۱۹۵۷ء کو نماز جمعہ کی امامت کے ساتھ فرمایا اور ایک بصیرت افروز خطبہ دیا۔پھر عید الفطر کے روزہ آپ نے نماز عید کی امامت فرمائی۔نیو یارک مشن نے غیر مسلموں کو بھی کارڈوں کے ذریعہ سے اس تقریب کی دعوت دی تھی۔اس طرح اشاعت دین کا ایک نہایت عمدہ موقع پیدا ہو گیا۔ان اجتماعات کے علاوہ آپ نے اس عرصہ میں کئی لیکچرز مختلف یونیورسٹیوں کالجوں۔کلبوں اور ایسوسی ایشنز میں اسلام کے متعلقہ مضامین پر دیئے۔آپ کا پہلا لیکچر کو لبیا یونیورسٹی کے BERNARD COLLEGE FOR WOMEN میں "اسلام" کے موضوع پر ہوا اس میں آپ نے اسلامی تعلیمات کا ایک بنیادی خاکہ غیر مسلم طلبہ کی واقفیت کے لیے پیش فرمایا۔قریبا ہر بیسکپچر کے بعد یہاں کے دستور کے مطابق سوال و جواب کا سلسلہ بھی جاری رہا۔جس میں تقریب کے موضوع سے متعلق مزید معلومات سے آپ مستفید فرماتے رہے۔کو لمبیا یو نیورسٹی میں مسلم طلبہ کی ایسوسی ایشن نے آپ کے لیکچروں کے ایک مسلمہ کا انتظام کیا۔مقصد یہ تھا کہ اس طرح صرف بنیادی امور کی بجائے تعلیم اسلام کی گہری اور تفصیل را قضیت علم دوست طبقہ کو دی جائے۔اس سلسلہ میں پہلا لیکچر ISLAM-THE FAITL یعنی اسلام بحیثیت مذہب کے موضوع پر ۲۶ فروری کو ہوا۔دوسرا لیکچر ۱۲ ر ماستا کو SPIRITUAL VolNCS OF ISLAM MORAL AMD THE کے عنوان پر دیا گیا جس میں اسلام کی اخلاقی اور روحان تقسیم کو وضاحت کے ساتھ پیش کیا گیا۔تیرا THE SOCIAL AND ECONOMIC VALUES OF ISLAM۔کے موضوع پر کے زمانہ پچ کو ہوا۔ان لیکچر ز میں یونیورسٹی کے طلبہ اور پینٹیوں کے علاوہ باہر سے زمی علم احباب جمع ہوتے رہے اور تقاریرہ کے بعد تبادلۂ خیالات ہوتا رہا -