تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 748
میں ایک ہیجان پیدا ہو گیا۔اس پر سلمانوں کے ایک وفد نے احمدیہ بیت الذکر چکوال میں انچار ج مربی مولوی محمد اشرف صاحب ناصر سے ملاقات کی اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ وہ مسلمانوں کی نمائندگی میں بھائیوں سے گفتگو کریں۔طے شدہ پروگرام کے مطابق ۱۵ جولائی ۱۹۵۷ ء احمد یہ بیت الذکر میں پرا ہم شام سے پڑے بجے تک اسلامی شریعیت اور بہائی شریعت میں موازنہ کے موضوع پر مناظرہ ہوا۔بہائیوں کی طرف سے ان کے مشہور مبلغ اور لیڈر محفوظ الحق صاحب علمی اور مسلمانوں کی طرف سے مولوی محمد اشرف صاحب ناصر پیش ہوئے۔تقریرہ کے لیے نصف نصف گھنٹہ وقت مقرر کیا گیا۔پہلی اور آخری تقریر مولوی محمد اشرف صاحب نے فرمائی۔احمد یہ بیت الذکر کا صحن سامعین سے بھرا ہوا تھا ارد گرد کے علاقہ کے مسلمان بھی اس میں شامل تھے۔صدر جلسہ کے فرائض مولوی نور محمد صاحب خطیب مسجد خواجگان نے ادا کیے۔اللہ تعالیٰ کے فضل سے اس مناظرہ میں اسلام کو نمایاں کامیابی ہوئی۔ایک بہائی نے تو اس وقت بر سر عام بہائیت سے توبہ کی۔صاحب صدر نے احمد می مناظر کو مخاطب کر کے فرمایا آپ نے آج مسلمانوں کی بہت بڑی خدمت سر انجام دی ہے جس کے لیے میں مسلمانان چکوال کی طرف سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں تکیہ ، درسط ۱۹۵۷ بو کا به انسوس ناک دافعه آنحضرت صلی الہ علیہ وسلم کی فرضی تصویر پر احتجاج ہے کہ جنوبی بھارت میں ندیب فوٹو پبلیشر کمپنی حیدر آباد دکن کی طرف سے آنحضرت اور آپ کے صحابہ کی فرضی تصویر شائع ہوئی۔اس شرمناک حرکت کا ناظر صاحب دعوت تبلیغ قادیان نے فوری نوٹس لیا اور اس پر احتجاج کرتے ہوئے لکھا: اس قسم کا فرضی فوٹو آنحضرت صلعم کا شائع کرنا اور پھر اس کے لئے نذرانہ طلب کرنا بہت معبوب قابل اعتراض اور مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس لگانے کا باعث ہے۔اور ہم اس کی اشاعت شه ولادت ۱۸۹۴ ء وفات فروری ۱۶۱۹۷۸ له ولادت ۳۱ تکبر ۱۹۳۳ء - ونات ۱۰۹ جولائی 1991ء : له الفضل ۳ اگست ، ١٩٥ء م