تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 729
تصنیفات 4 پیشگوئی متعلقہ مرزا احمد بیگ وغیره (۱۳۳) مذہبی انسائیکلو پیڈیا یا مکمل تبلیغی پاکٹ بک کے رسیلا ایڈیشن دسمبر ۱۹۳۲ علام ۳- چو ہد ری محمد حسن چیمہ کی افتراء پردازیوں کا جواب (شور) پمفلٹ : - ا " نیز صداقت اشاعت ۱۹۲۸ و ناشر انجمن احمد یہ ضلع گجرات سے (الف) ۲- اسلام اور آریز و هرم اجرائے نبوت بر رو انقطع بلوت خدا کی عبادت کیوں اور کیسے کر نی چاہیئے۔؟ - قرآن کریم کی روح سے سلسلہ نبوت جاری ہے احسان کے سلسلہ مضامین کا جواب کے محرره بیسی تقطیع کی سب سے پہلی مر صمدی پاکٹ بک سید عبدالحی عرب صاحب نے خلافت ادلی میں شائع کی خلافت ثانیہ میں ایک پاکٹ بک مولوی غلام احمد صاحب فاضل بدوملہی نے تصنیف فرمائی اور ایک فخر الدین ملتانی مالک احمدیہ کتاب گھر قادیان نے مولانا ابوالعطاء صاحب: مولوی قمر الدین صاحب اور دوسرے علماء کی مدد سے شائع کی۔ایک احمدیہ پاکٹ بک حضرت میر قاسم علی صاحب ایڈیٹر فاروق کے قلم سے بھی نکلی۔ان سب سے سلسلہ کے لٹریچر میں مفید اضافہ ہوا گر قبول عام اور شرف دوام کی سند خدا تعالیٰ کے فضل وکرم سے ملک صاحب مرحوم کی پاکٹ بک ہی کو حاصل ہوئی۔یہ معرکہ آرا در کتاب پہلا مبالغہ ایک علمی شاہکا رہے جس کے چھ انڈین آپ کی زندگی میں چھپے۔آخری اور چھٹا ایڈیشن درستی کے فرائض مولوی محمد اسماعیل صاحب دیا لگڑھی مبلغ سلسلہ نے انجام دئے ساتواں ایڈیشن ۱۹۹۸ء میں نظارت اشاعت ربوہ نے شائع کیا درستی کے فرائض مولوی محمد اسمعیل صاحب دیا لگڑھی مبلغ سلسلہ احمدیہ نے انجام دیئے۔سے اس کی پہلی اشاعت پہ حضرت میر قاسم علی صاحب نے اخبار فارورق ۲۱ - ۱۴ دسمبر ۱۹۳۲ ء مرز ۱۵ /۱۶ پرمفصل اشتہار دیا جس کے آخر میں لکھا " میں دیوی سے کہتا ہوں کہ اس پاکٹ بک کو جیب میں رکھ کر کوئی شخص کسی میدان میں بھی شرمندہ نہیں ہوسکتا بلکہ باطل کو کچلنے اور حق کا بول بالا کرنے میں یقینی طور پر انتخابی اور کامیابی کا سہرا حاصل کرے گا۔"