تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 728
تر مشاق کے دل میں محبت بھرنے والے کی ریخ خوبان عالم کو منور کرنے والے کی عالم کو منور کرنے والے تسم ہے اس عزیز و غالب و مختار ہستی کی ہے جس کے ہاتھ میں ہر نئے بلندی اور پستی کی جہاں میں دیکھ لینا احمد تیت پھیل جائے گی سیما کے عدد کی فوج رسوائی اٹھائے گی یقینا لشکر شیطان شکست فاش کھائے گا مسلم اسلام کا سارے جہاں پر لیلائے گا ہماری فتح کا نقارہ بجتا کو بکو ہوگا مرے محمود کا شہرہ جہاں میں چار سو ہو گا اسیران جہاں کی رستگاری بالیقیں ہوگی مفاسد سے سراسر پاک یہ ساری زمیں ہو گی صداقت میرے آقا کی زمانے پر عیاں ہوگی جہاں میں احمدیت کامیاب وکامراں ہو گی مدد انصار دیں کی آسماں سے لیے گماں ہو گی عدوان محمد کو مزا عبرت نشاں ہوگی خدا خود جبر و استبداد کو برباد کر دے گا وہ ہر سواحمدی ہی احمدی آباد کر دے گا وُہ منظر کس قدر خادم مسرت آخری ہو گا زمانے پر مسلط جب مرے آقا کا دیں ہو گا لے ل الفرقان جنوری ۱۹۵۹ء