تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 597
DAY اس کے ذریعہ ہر شخص کے لیے اس کے ذاتی مقام محمود کا راستہ کھلتا ہے ۳۔دعاؤں میں شغف اور دعائیں بھی ایسی کہ گویا منڈیا اہلنے لگے۔ذکر الہی جن میں کلمہ طیبہ اور درود شریف اور سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ وَسُبْحَانَ اللَّهِ اعظم اور استغفار سب سے بلند مرتبہ ہیں ان کے علاوہ میرے ذاتی تجربہ میں یا حی یا قیوم برحمتك استغيث اور لا اله انتَ سُبْحَانَكَ إِني كُنتُ مِنَ الظَّلِمينَ بھی بہت اعلیٰ درجہ افکار ہیں۔بالآخر میں اپنے نوجوان عزیزوں سے پھر کہتا ہوں کہ پرانے بزرگ گزرتے جاتے ہیں۔جماعت میں خوار نہ پیدا ہونے دو اور گزرنے والوں کی جگہ ساتھ ساتھ پر کرتے جاؤ۔بلکہ ان سے بھی آگے بڑھنے کی کوشش کرو اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی یہ نصیحت ہمیشہ یادر کھوالہ اولاد پہلی بی بی سے افضل کریم صاحب ر نام حضرت مسیح موعود نے رکھا ہے ۲- عبد العزیز صاحب د و سرمی بیا بیا مره رحمانی بیگم صاحبہ سے) محترمه ✓ سید سید احمد صاحب - رسمی سید محمد احمد صاحب مرحوم ه سید محمد یونس صاحب -4 - امتہ اللہ بیگم صاحبہ (اہلیہ سید عبد الغنی شاہ صاحب بگجرات) سکینہ بیگم صاحبه را المیہ شیخ الطاف حسین صاحب مرحوم - امته قادر صاحبہ اہلیہ سید عبد الغفور شاہ صاحب لاہور ) امه عزیز صاحبه ر اہلیہ سید حمید اللہ شاہ صاحب لاہور ) ۱۰- امہ رشید صاحبہ د المیہ شریف احمد صاحب مرحوم سرگودہا ) سه ردانه نامه العقل ۲۱ فروری ۱۹۵۷ ء مش کے وفات مارچ ۱۹۰۷ ء ر بدر ۴ از تاریخ ۱۹۰۷ ء م : س البدر ۲۴ جولائی ۱۹۰۴ء ص : بدر ، ارجنوری ۱۹۰۴ء ص ļ