تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 589 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 589

۵۷۲ حضرت مفتی محمد صادق صاحب کی مشہور تصانیف حسب ذیل ہیں۔تصانیف | 1- واقعات صحیحہ - تحديث بالنعمت - ۳۔مقصد حیات -- - آئینہ صداقت - - کفاره - - تحقیق جدید متعلق تبرمسیح ے۔بائبل کی بشارات سحق سرور کائنات - ۸ - تہنیت نامه مجتبی صادق - How to Save The World - پیر مہر علی شاہ صاحب کو ایک رجسٹر ڈ خط۔Doctrine - CHRISTIAN ۱۲ - تحفہ بنارس - ۱۳ - ہم احمدی کیوں ہوئے ؟ - ۱۴ - ذکر حبیب " ؟ ۱۵- صداقت حضرت مسیح موعود علیہ السّلام از روئے بائیل۔لطائف صادق ( مرتبہ شیخ محمد اسمعیل صاحب پانی پتی ) ۱۷ قاعده عبرانی ( قلمی شخه) اولاد -۱- مفتی منظور محمد صاحب - ۲ - مفتی عبد السلام صاحب۔۳۔مفتی احمد صادق صاحب (سابق مبلغ نائیجیر با دامریکی) - ۴- سعیده عمر صاحبه - ۵ - رضیه صادق صاحبه۔-۳- حضرت سید سیف اللہ شاہ صاحب ساکن بیچ بہارہ تحصیل وضلع اسلام آباد کشمیر ر ولادت شروع ۱۲۹۹ ه ۱۸۸۱ ۶ - دستی بعیت وسط مئی ۱۹۰۸ ء - وفات ۲۶ جنوری ۱۹۵۷ء) آپ کے والد سید اسد اللہ شاہ صاحب اپنے علاقہ کے پیر تھے جو ہر سال پنجاب میں اپنے مریدوں کے پاس جایا کرتے تھے۔حضرت مسیح موعود علیہ السّلام کے دعوئی عظیم الشان دینی خدمات اور آپ کے مستجاب الدعوات ہونے کا علم انہی مریدوں کے ذریعہ ہوا اور انہیں سے حضور علیہ السلام کی تحریرات کا مطالعہ کرنے کا موقعہ ملا۔آپ نے ۱۳۲۳ عھد (۱۹۰۶ء) میں بیعت کا خط حضرت مسیح موعود کی خدمت لکھا حبس کی قبولیت کی اطلاع یکم مارچ ۱۹۰۶ء کو حضرت پیر افتخار احمد صاحب کے قلم سے بھجوائی گئی۔رستی بیعت مئی ۱۹۰۸ء میں کی جبکہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام الد یہ باڑ لگی میں قیام فرما تھے نے به نقل خود نوشت حالات مرسله سید محمد شاه سبیغی مکتوب بنام مؤلف ۱۶ار دسمبر ۱۹۸۴ و