تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 587
سے پہلے ہی بھاگ گئے تھے۔کولمبو کے ٹاؤن ہال ، بد ہسٹ سوسائٹی اور دیزی کالج میں آپ کے شاندار لیکچر ہوئے جن کی خبریں، ڈیلی سیلون اور ڈیلی نیوز نے شائع کیں۔اہل سیلون آپ کی نورانی شخصیت سے بہت متاڑ ہوئے وہ آپ کو ولی اللہ سمجھتے تھے کو لبو کے بعد آپ نے کا نڈی میں بہت سی تقریریں کیں۔یہ تقریب میں عام طور پر انگریزی میں ہوتی تھیں جہاں انگریزی جاننے والوں کی تعداد کم ہوتی مقامی زبان کا ترجمان آپ کی مدد کرتا۔اور نومبر ۱۹۲۷ء کو آپ اس جزیرہ کے طول وعرمن تک پیغام احمدیت پہنچانے کے بعد مہند وستان روانہ ہوئے۔یہ اور حضرت مصلح موعود کے ارشاد مبارک کی تعیل میں کیا اور چھاؤنی ، پینگا ڈی کالی کٹ، بنگلور، کلکتہ، بر من بڑیہ ، ڈھاکہ ، رنگ پور وغیرہ مقامات میں قیام فرمایا اور ستی و صداقت کی مناد می کرتے ہوئے وارد قا دیان ہوئے کیے اگلے سال ۱۹۲۰ءمیں آپ کراچی اور کلکتہ تشریف لے - لے گئے مئی ۱۹۲۹ء میں آپ نے دربارہ سیلون کا طویل سفر کیا جہاں ایک ایرانی عالم و صحافی سے آپ کو کامیاب گفتگو کا موقعہ ملا سیلون اخبارات کے رپور ٹڑوں سے آپ کی طویل ملاقاتیں ہوئیں اور آپ کے بیانات اخباروں میں شائع ہوئے جس سے ملک بھر میں احمدیت کا خوب پر جا موالی 19 ء کو آپ کشمیر تشریف لے گئے علم اور نہایت محنت و کاوش سے تین ماہ تک قبر مسیح سے متعلق تاریخی معلومات جمع کیں ان کو تحقیق جدید ستی تبریخ کے نام سے شائع فرما دیا جو آپ کا ایک مسلمی شاہکار ہے۔فروری ۱۹۳۵ء میں آپ حضرت خلیفتہ المسیح الثانی المصلح الموعود کے پرائیویٹ سیکرٹری مقرر کئے گئے۔۲۰ ستمبر ۱۹۳۵ء کو آپ نے حضرت مصلح موعود کا نکاح حضرت سیدہ مریم صدیقہ سے پڑھا اور اس موقع پر ایمان افروز خطبہ دیا شه یکم جون ۱۹۳۷ء سے آپ صدر انجمن احمدیہ قادیان کی مرکزی رکنیت سے سبکدوش ہو گئے لیکن آپ کی راح له الفضل ۱۸/ نومبر ۱۹۲۷ء صت ، : کے تفصیلی حالات کے لیے ملاحظہ ہو الفضل ۲ دسمبر ۱۹۲۷ء ص - ۶ دسمبر ۱۹۲۷ء مشته - ۱۳؍ دسمبر ۶۱۹۲۷ - ۱۶؍ دسمبر ۶۱۹۲۷ ۲۰۰۲ دسمبر ۱۹۲۷ وصله : له الفضل یکم مئی ۲۰ را به شه الفضل ۲۲ جون ۱۹۲۸۰، من له الفضل ۲۱ مئی ۱۹۲۹ء مشان که الفضل ۲۷ مئی ۱۹۳۲ ء صت به شه الفضل ۲ اکتوبر ۱۹۳۵ و صار ۲