تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 568
۵۵۳ گولی مار دیتے ہیں گویا ان کی مثال قبائلی پٹھانوں کی طرح ہے جو نہی انہیں کوئی عیسائی نظر آتا ہے وہ اسے گولی مار دیتے ہیں اور پھر جنگل میں چھپ جاتے ہیں۔اب خدا تعالیٰ کے فضل سے اس علاقہ میں احمدیت پھیل بل رہی ہے پہلے حضرت مصلح موعود کی تیسری معرکہ آراء تقریر سیر روحانی کے موضوع پر لنگر خانوں سے متعلق تھی جسے علم و معرفت کے آسمانی مائدہ سے تعبیر کیا جانا چاہیئے لیتے اس اہم علمی تقریرہ سے قبل حضور نے مصلح موعود کی پیشگوئی کے بارے میں نہایت ایمان افروز واقعات بیان فرمائے جن سے قطعی اور یا لہذاہت طور پر ثابت ہو جاتا ہے کہ ربانی تقدیریں اس طرف اشارہ کر رہی تھی کہ آپ ہی مصلح موعود ہیں۔اس ضمن میں حضور نے تین آسمانی نشانوں کا خصوصی ذکر فرمایا :- حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی نعش مبارک کے سامنے عہد کہ " میں بچہ ہوں پر اُسے میرے خدا میکں تیری قسم کھا کے کہتا ہوں کہ اگر ساری دنیا نے اس سے منہ موڑ لیا تو میں اس سے منہ نہیں موڑوں گا۔اور میں اس وقت تک چین نہیں لوں گا جب تک کہ ساری دنیا کو اس کے قدموں میں لاکر ڈال نہ دوں۔۲- ۱۹۱۳ ء میں تشملہ کے مقام پر ایک رڈیا میں اللہ تعالیٰ نے آپ سے فرمایا کہ منزل مقصود تک پہنچنے کی راہ میں بڑی بڑی ہلائیں آئیں گی مگر تم یہ کہتے چلے جانا۔خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ۔چنانچہ اس کے بعد آپ نے زندگی بھر جو مضمون لکھے یا تقریر کے نوٹ تیار کیسے اُن کے اوپر یہ الفاظ ضرور تحریر فرمائے اور یہ عجیب بات ہے کہ آپ کی پیدائش کا ذکر کرتے ہوئے حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بالکل یہی الفاظ استعمال فرمائے ہیں کہ جب اس پیشگوئی کی شہرت کامل درجہ پر پہنچ گئی۔تب خدا تعالیٰ کے فضل اور رحم سے ۱۲ جنوری ۱۸۸۹ء کو مطابق 9 جمادی الاول ۱۳۰۶ ھ میں بروز شنبه محمود پیدا ہوا ہے اس طرح اللہ تعالیٰ نے خدا کے فضل اور جسم کے ساتھ کے الفاظ کے سا تھے ۱۹۱۳ء میں ہی آپ کے مصلح موعود ہونے کی طرف توجہ دلا دی۔ه العقل ۴ از فروری ۱۹۵۸ء تا ۵٫۴ : سے مکمل تقریر میں روحانی جلد ما ۱۳ میں شائع شدہ ہے : سه تریاق القلوب طبع اول ص ۲۲ -