تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 539
۵۲۴ اعرات کا ترجمہ ہوا ہے سورۃ انفال اور سورۃ تو یہ باقی ہیں۔اللہ تعالیٰ نے چاہا اور صحت رہی تو مہفتہ ڈیڑھ ہفتہ میں وہ بھی ہو جائے گا۔سورۃ یونس سے سورۃ کہف تک کا ترجمہ ہو چکا ہے۔پس سورۃ انفال اور سورۃ تو یہ کا ترجمہ ہونے کے بعد خدا تعالیٰ کے فضل سے بائیں سپاؤں کا مکمل ترجمہ ہو جائے گا۔آخری پارہ کا بھی ترجمہ ہو چکا ہے اس کو ملا کہ تئیس پاروں کا ترجمہ ہو جائے گا۔سات پاروں کا اور ترجمہ ہو نے سے خدا کے فضل سے پورے قرآن مجید کا مکمل ترجمہ ہو جائے گا بیچ میں انشاء الہ و تفسیر کے ٹکڑے رہ گئے ہیں ان کو بھی مکمل کرنے کا ارادہ ہے۔گو بیماری میں بہت سا فاقہ نظر آتا ہے لیکن پھر بھی ٹہلتے وقت یہ معلوم ہوتا ہے گویا کوئی شخص کمر پر ہاتھ رکھ کر مجھے آگے کی طرف دھکا دے رہا ہے اسی طرح ذراسی بات کرنے پریا سوچنے پر دماغ بالکل تلک جاتا ہے اور بعض دفعہ تو کام کے بالکل نا قابل ہو جاتا ہوں۔پس دوست دعا کرتے رہیں کہ اللہ تعالی سارے کام کے پورا کرنے کی توفیق دے اور پھر اس میں برکت ڈالے تاکہ دنیا بھر کے لوگوں کو اسلام کی طرف کھینچ کرانے میں محمد ہو اور قرآن کے نور کو دنیا میں پھیلا دے باقی زبانوں کے ترجمہ میں کئی جگہ اردو کا ترجمہ انگریزی کے ترجمہ سے زیادہ مفید ہوگا کیونکہ بعض ترجمہ کرنے والے اگر دو بھی جانتے ہیں اور یہ ترجمہ خدا تعالیٰ کے فضل سے زیادہ علمی اور واضح ہے اور اسی طرح کیا گیا ہے کہ تغییر کی ضرورت بہت کم رہ جاتی ہے چھوٹے چھوٹے نوٹوں سے مشکل جگہوں کو حل کر دیا گیا ہے اور اکثر جگہ پر ترجمہ ہی ترتیب قرآن پر دلالت کر دیتا ہے۔ہاں ایک بات یہ گئی کہ سورہ عمر کی تفسیر کی آخری جلد میں یہیں ختم کی گئی ہے اور اب و در بود میں چھپ رہی ہے گویا مری میں خدا تعالیٰ کے فضل سے دو کام ہو گئے ایک سورہ غم کی تفسیر کی آخری جلد ختم ہو گئی اور ایک قرآن شریف کے چار پانچ پاروں کا ترجمہ ہوگیا۔اللہ تعالی چاہے تو صرف اس کی مدد سے یہ کام مکمل ہو سکتا ہے اور نہ بیماری اور کمزوری کی حالت میں تو اس کام کا پورا کرنا نا مکن نظر آتا ہے۔خاکسار - مرز المحمود احمد سله دوسرا نوٹ : اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ آج ہم اٹھائیسویں پارے کے آخر میں ہیں رچنا نچہ ۲۵ اگست کی ه الفضل ۲۴ جون ۱۹۵۶ء ص