تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 505 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 505

يَأْتُونَ مِنْ كُلِّ فَجٍّ عَمِيق اس دن کے بعد سے کہ جب خدا نے مسیح پاک کو یہ خوش خبری سنائی کوئی دن ایسا نہیں طلوع ہوا کہ جس میں چشم فلک نے اس خوش خبری کا بڑھ چڑھ کر پورا ہونا مشاہدہ نہ کیا ہو اور آج آنمحترم کا یہاں تشریف لانا خود اس امر پر گواہ ہے کہ یہ مینگو نامہ روزہ ایک نئے رنگ اور نئے طور پر پوری ہوتی چلی آ رہا ہے پیشگوئی اسی لیے آپ کا آنا علیم و خبیر اور ہمہ قدرت خدا پر ہمارے ایمان کو اور زیادہ تقویت پہنچانے کا موجب ہوا ہے۔ہم ۱۹ ء میں جب ہند و پاکستان کے بر صغیر کو سیاسی غلامی سے نجات ملی اور یہاں اس کے ساتھ ساتھ ایک قیامت صغری بہ پا ہوئی تو اس وقت ہمیں قادیان چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑا۔وہاں سے آنے کے بعد حضرت امام جماعت احمدیہ نے جو مسیح پاک علیہ السلام کے فرزند موعود ہیں ہر قسم کے اثاثہ اور وسائل سے محروم ہو جانے کے باوجود محض خداوند قدوس کی ذات سمر بیزل پر بھروسہ کرتے ہوئے اس بنجر در بے آب و گیاہ قطعہ زمین کو اس لیے منتخب فرمایا کہ آپ مسیح پاک کی منتشر بھیڑوں کو یہاں پھر جمع کریں اور دین حق کی عظمت کو دنیا میں دوبارہ قائم کرنے کے لیے اپنی انتھک مساعی کو یہاں سے پھر جاری فرمائیں آپ کی اس جدو جہد کا تمام تر مقصد یہ تھا کہ دنیا میں سلمانوں پر انتشار وانحطاط کی جو کیفیت طاری ہے اسے موثر طور پر روکا جاسکے اور اللہ تعالیٰ نے دنیا کی رہنمائی کے بیسے تو دین خالص عطا فرمایا ہے اسے عزت و عظمت کا پھر دہی بلند مقام میسر آ سکے جس کا وہ صحیح معنوں میں واحد حقدار ہے۔چنانچہ آپ کی انتھک مساعی کے نتیجے میں آج یہاں دس سال کے مختصر عرصہ میں ہر قسم کے رفاہی اداروں کا قیام عمل میں آچکا ہے چنانچہ آج اسی بنجر قطعه زمین پر جماعت کے گوناگوں فرائض کی سر انجام دہی کے لیے مرکزی دفاتہ بھی قائم ہیں اور نو نہال بچوں اور بچوں کی تعلیم وتربیت کے لیے متعدد اسکول اور کالج بھی معرض وجود میں آچکے ہیں۔پھر یہاں ایسے کتب خانے بھی موجود ہیں جن کے ذریعہ ایسی دانش پر دان چڑھ رہی ہے کہ جس میں نئی اور سائنسی علوم قرآن مجید کی زندگی بخش حکمت سے جلا د پانے کے باعث انسان زندگی میں ایک نو لنگوار تبدیلی پر ختم ہوئے خیر نہیں رہتے۔علوم وفنون کے میدان میں اس جدو جہد اور کاوش سے مدعا یہ ہے کہ عملاً اطلاقی نظام نه برا این احمدیہ حصہ سوم ما ۱۲ حاشیه در حاشیه منه مطبوعه سفیر ہند پریس ۶۱۸۸۰