تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 482 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 482

زمین دے تو اس کا رکھنا اس کے لیے جائز ہے۔وہاں اگر کوئی شخص کسی کی زمین چھین لے تو اس کا واپس لینا گورنمنٹ کے لیے جائز ہے پہلے ۲۲ جون ۱۹۵۷ء کو بیگ کی عالمی عدالت انضاف بیت الذکر برگ کا فتشان درحضرت موعود کا بنایا ان کے در جناب جوردی امان الله خان صاحب نے ہمبرگ (جرمنی) میں خدا کے پہلے گھر کا افتتاح فرمایا جس میں جرمنی کے علاوہ انگلینڈ ہالینڈ، سوئٹزرلینڈ اور سویڈن کے بہت سے معزز مہمانوں ، صحافیوں اور پرپس اور ٹیلیویژن کے نمائندوں نے شرکت کی۔اس تقریب پر صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب نے عزت مصلح موعود کا حسب ذیل خصوصی پیغام پڑھ کر سنایا۔" بر او بر ان اہل جرمنی ! السلام عليكم ورحمة الله وبرکاته میں ہیمبرگ کی ربیت الذکر ناقل) کے افتتاح کی تقریب میں شمولیت کے لیے اپنے بیٹے مرزا مبارک احمد کو بھجوا رہا ہوں۔افتتاح کی تقریب تو انشاء الله عزیزم چوہدری محمد ظفراللہ خانصاحب ادا کریں گے۔مگر مرزا مبارک احمد میرے نمائندے کے طور پر اس میں شامل ہوں گے۔میرا ارادہ ہے کہ اللہ تعالی مدد کرے تو یکے بعد دیگرے جرمنی کے بعض اور شہروں میں بھی رہبوت الذکر۔ناقل) کا افتتاح کیا جائے۔امید ہے کہ مرزا مبارک احمد مولوی عبد اللطیف صاحب سے مل کر ضروری کیں اس کے لیے بنا کر لائیں گے تا کہ جلدی ریبوت الذکر - ناقل) بنائی جاسکیں۔ندا کرے کہ جرمن قوم جند اسلام قبول کرے۔اور اپنی اندرونی طالتوں کے مطابق جس طرح وہ یورپ میں مادیات کی لیڈر ہے روحانی طور پر بھی لیڈر بن جائے۔فی الحال اتنی بات تو ہے کہ ایک جرمن نومسلم زندگی وقف کر کے امریکہ میں تبلیغ اسلام کر رہا ہے مگر ہم ایک مبلغ یا درجنوں نومسلموں پر مطمئن نہیں بلکہ چاہتے ہیں کہ ہزاروں لاکھوں مبلغ جرمنی سے پیدا ہوں۔اور کروڑوں جرمن باشندے اسلام کو قبول کریں۔تاکہ اسلام کی اشاعت کے کام میں یورپ کی لیڈری جرمن قوم کے ہا تھ میں ہو۔اللهم آمین به امروز ۲۴ جون ۱۹۵۷ ۶ ص۲