تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 445
۴۳۰ کے لیے عمران کا انتظام فرمایا۔گاڑی ساڑھے آٹھ بجے شب حیدر آباد پہنچی۔جہاں جماعت احمدیہ حیدرآباد کے تمام دوست اپنے پریذیڈنٹ کرم عبد الغفار صاحب کے ساتھ استقبال اور قافلہ کی خدمت کے لیے موجود تھے، ان کے علاوہ کرم ڈاکٹر عبدالحمید صاحب اور خدام کا حمدیہ کراچی کے کچھ نمبر بھی انتظامات کے سلسلہ میں پہنچ چکے تھے۔حضور نے رات گاڑی میں ہی آرام فرمایا۔فضیح کی چائے ڈاکٹر عبدالحمید صاحب نے پیش کی۔گاڑی صبح ساڑھے چار بجے حیدر آباد سے بہ روانہ ہو کہ ۲۰ فروری کو برا بجے صبح کراچی ر پہنچی۔اسٹیش پہ جماعت احمدیہ کراچی کے بہت سےمخلصین امیر کراچی چو ہدری عبد اللہ خانصاحب کی قیادت میں استقبال کے لیے صف بستہ کھڑے تھے۔حضورہ گاڑی سے اترنے کے بعد صدر انجین احمدیہ پاکستان کی کو بھی "دار الصدہ میں تشریف لے گئے۔جہاں حضور کے قیام کا انتظام تھا۔کراچی میں حضور کا قیام تیرہ روز رہا۔اس دوران میں جماعت احمدیہ کراچی نے بے مثال اخلاص محبت اور ندائیت کا نمونہ دکھایا۔حضور کی حفاظت خاص کے انتظامات میں نہایت پر خوشی اور سرگرم حصہ لیا۔اور سات دن قابل رشک خدمات سرانجام دیں۔کوبھی دارالصدور پرمہمان نوازی کے فرائض انجام دینے کی سعادت مکرم منیجر شمیم احمد صاحب ، بابو عبد الحمید صاحب اور شیخ خلیل الرحمن صاب کے حصہ میں آئی۔جنہوں نے جماعت کراچی کی نمائندگی کا حق ادا کر دیا۔حضرت مصلح موعورا در حضور کے قافلہ کی مہمان نوازی کا انتظام کلینہ جماعت احمدیہ کرا چانے کیا۔تاہم انفرادی طور پہ مکرم چوہدری بشیر احمد صاحب مکرم شیخ اعجاز احمد صاحب اور ڈاکٹر عبدالحمید صاحب نے مختلف اوقات میں حضور کو دعوت طعام دی۔اسی طرح میجر شعیم احمد صاحب شیخ رحمت اللہ صاحب نائب امیر کراچی عبد الحی صاحب دنگ کمانڈر ماڑی پور اور احمد یہ انٹر کالجیٹ الیسوسی ایشن نے حضور کی خدمت میں عصرانہ پیش کیا ہے سید نا حضرت مصلح موعود نے کراچی میں تیرہ روز قیام کے دوران علاوہ روزانہ ملاقاتوں کے درد خطبات جمعہ پڑھے۔اور چار لیکچر دیئے۔سله الفضل و ر مارچ ۱۹۵۷ ۶ صت