تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 444 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 444

روانہ ہوئے۔اور بارہ بجے کنجی سیشی پر پہنچے۔مقامی اور کنٹری کی جماعت کے تمام دوست سٹیش پر تشریف لائے ہوئے تھے۔جنہوں نے اَهْلاً وَ سَهْلاً وَ مَرْحَبًا کہا بعد ازاں حضور ناصر آباد رونق افروز ہوئے۔سید داؤ د مظفر صاحب نے حضور کے اعزاز میں دعوت کی۔۱۴٫۱۳ فروری کو حضور نے ناصر آباد اسٹیٹ کی فصلوں اور باغ کا معائنہ فرمایا ۵ ار فروری حضور نے خطبہ جمعہ میں جماعت کے دوستوں کو تلقین فرمائی۔کہ انہیں اپنی سستی دور کرنی چاہیے۔اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے جو ان پر اشاعت دین کا فرمن عائد کیا گیا ہے اس کی ادائیگی میں پوری تن دہی سے کام لینا چاہیئے یہ حضور ۱۷ فروری کو احمد آبا د تشریف لائے اس موقع پر احمد آباد محمد آبا د اور بنی سر روڈ کی جماعتوں نے حضور کا پر تپاک خیر مقدم کیا۔اور دل سے خوش آمدید کہنے کی سعادت حاصل کی۔اسی روز سہ پہر کو تحریک جدید اسٹیٹس کے جلب تقسیم انعامات کا انعقاد عمل میں آیا۔حین میں حضور نے اپنے دست مبارک سے حسب ذیل کارکنان کو انعامات عطا فرمائے۔ا۔اسٹنٹ ایجنٹ۔مکریم غلام احمد صاحب عطاء -۲- مینجران : پیر زاده صلاح الدین صاحب د محمد اسماعیل صاحب خالد - منشیان - بشیر احمد صاحب - نذیر احمد صاحب - محمد بوٹا صاحب - نذیر احمد صادر محمد موسیٰ صاحب - محمد عبد اللہ صاحب - محمد صادق صاحب ہے۔۱۹ فروری کو حضور ناصر آباد سے کراچی کے لیے روانہ ہوئے۔ناصر آباد محمود آباد اور کری کے بہت سے دوست حضور کے الوداع کے لیے کنجیجی اسٹیشن پر موجود تھے۔ان تینوں جماعتوں نے حضور کے دوران قیام نہایت مخلصانہ خدمات سر انجام دیں۔گاڑی نہ دانہ ہونے پر اسٹیشن کی فضاء نعرہ ہائے تکبیر سے گونج اُٹھی۔پانچ بجے کے قریب گاڑی میر پور خاص پہنچی۔ڈاکٹر عبدالرحمن صاحب صدیقی نے حضور اور حضور کے تمام قافلہ له الفضل ۲۶ فروری ۷ ۹۵ درصد خطہ میجر روزنامه الفضل ۲۶ فروری ۱۹۵۷ و ۲۷ پر شائع شدہ ہے که روزنامه الفصل ۲۴ فروری ۱۹۵۷ سنگ مزید تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو الفضل در ماست ۱۹۵۷ دست