تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 440
- مولوی بشیر احمد صاحب فاضل مبلغ دلی - سیرت آنحضرت - سیرت حضرت مسیح موعود - - پادری ماسٹر طفیل مسیح صاحب۔بہرت حضرت مسیح علیہ السلام - ، - سردار دهر مانند سنگر مصاب پرنسپل سکو مشنری کالج امر قمر - مر گیانی لابر سنگھ صاحب فخر (سیرت حضرت بابا نانک) - کریم الدین صاحب متعلم مدرسہ احمدیہ (سیرت حضرت نداشت) - صدر اجلاس نے اپنی تقریر میں کہا یہ خوشی کا مقام ہے کہ ہم لوگوں گلوان چنیدہ لوگوں میں شامل ہونے کا موقع ملا جو خدا کی باتوں کے لیے اکھٹے ہوئے یا اس جلسہ کے لیے معززین نے حسب ذیل پیغامات بیجے۔گورنہ اثر ر یہ شرمی میم سین صاحب کچر نے لکھا۔یہ کانفرنس پنجاب میں مذہبی رواداری کو ترقی دینے میں محمد ثابت ہوگی : سردار پرتاپ سنگھ کیروں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا مجھے یقین ہے کہ آپ کا اس جلسہ میں غور و فکر سچائی کی تلاش میں بہت مدد دے گا اور ہم سب میں جو مختلف مذاہب کے پیرو لیکن ایک ہی خدا کے پہر تو ہیں۔رواداری اور مفاہمت کا باعث ہو گا۔۔جناب ڈاکٹر شنکر داس مہرہ دہلی نے کہا اور مجھے تحریک احمدیت سے اس لیے عقیدت ہے کہ اس نے بطور ایک مذہبی جماعت کے تاریخ میں پہلی بار عملا بنی نوع انسان کو دعوت دی کہ وہ اپنے مذہبی پیشواؤں کے علاوہ دوسرے مذاہب کے مذہبی پیشواؤں اور ان کی تعلیمات کا مطالعہ کریں۔یہ نیک کام جماعت احمدیہ کر رہی ہے ضرورت ہے کہ دوسری نما یہی جماعتیں اس کی تقلید کریں۔مسٹر بشیر الدین ڈپٹی چیر مین پنجاب لیجیسٹو کونسل و صدر سیمی سنگت پنجاب نے لکھا " خدا تعالیٰ نے ہر زمانے میں دنیا کو تباہی اور بربادی سے بچانے کے لیے اپنے مقدس افرادا اور مصلحین کو ناندک اوقات میں مبعوث کیا۔آجکل اس بات کی سب سے زیادہ ضرورت ہے کہ ہم اپنی توجہ انکی تعلیمات کی طرف پھیریں اور ان کی پیروی کریں تاکہ امن میں آسکیں۔جناب برش بھان وزیر پرا جیکٹس نے لکھا " میری دلی تمنا ہے کہ یہ جلسہ اپنے اعلیٰ اور عمدہ مقصد میں کامیاب ہو تے جناب سردار گور دیال سنگھ ڈھلوں سپیکر پنجاب اسمبل نے تمنا ظاہر کی کہ اس جلسہ میں جو امن رواداری ، اور مفاہمت اور قومی اتحاد کی کوشش کی گئی ہے اس میں پوری کامیابی ہو۔