تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 434 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 434

۴۱۹ قریشی فیروز محی الدین صاحب شاہد (۲۱ مارچ کو سنگا پور سے ہے ۲ - صاحبزادہ مرزا رفیع احمد صاحب ( ۲۹ مارچ کو انڈونیشیا سے ات - مولوی عبد القدیر صاحب شاہد اور نومبر کو نانا سے سے - مولوی عبد الکریم صاحب شر ما ریکم دسمبر کو مشرقی افریقہ سے ہے مولوی محمد ابراہیم صاحب خلیل (۲۲ دسمبر کو سیرالیون سے شے مولوی محمد صدیق صفات بد گورداسپوری ۲۲ دسمبر کو سیرالیون سے تھے سواری عبد اللطیف کا شاہد پر ہیں (۲۲ دسمبر کو گولڈ کوسٹ سے اٹے اس سال بھی خدا کے فضل سے جماعت احمدیہ کے لڑیچر میں مفید اضافہ ہوا۔نئی مطبوعات بیرونی مشنوں کی نئی کتب اور فتنہ منافقین کے رد میں جھیلنے والی گنب کتب کا بھی ذکر کیا جا چکا ہے۔ان کے علاوہ جو اہم کتب شائع ہوئیں ان کی تفصیل یہ ہے ا۔جماعتی تربیت اور اس کے اصول - حضرت مرزا بشیر احمد صاحب ایم۔اے ۲ - حیات احمد طبیب نجم - حالات ۱۹۰۱ - ۱۹۰۲ حالات ۱۹۰۱ - ۱۹۰۲ د حضرت شیخ یعقوب علی صاحب عرفانی - حیدر آباد ۳ - حیات بقاپوری جلد سوم ، چهارم و نجم - حضرت مولانا محمد ابراہیم صاحب بقا پوری۔-۴- شرح القصيده - حضرت مولانا جلال الدین صاحب شمس و مبلغ بلاد تربیه و انگلستان۔سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام (سندھی زبان میں) - از مولانا غلام احمد فرج مربی سلسلہ ناشر احمد یہ منزل سکھر۔المودودی فی المیزان (المينثر الاسلامي الاحمدی منبر الحصنی میشن) - قضا و قدر - مولوی ابوالمنیر وز الحق صاحب پر دنیس راستہ المبترین ناشر الشركة الاسلامی میڈ ربوہ وصل له العقل ۲۵ رما - ۱۹۵۶ء مرا کالم آخر له الفضل ۱۲۰ مارچ ۱۹۵۶ دست من الفضل اراد مبر ۱۹۵۶ دست : کے الفضل ۲ دسمبر ۱۹۵۶ ء ص آخر : ۶۵ الفضل ۲۵۰۲۳ دسمبر ۱۹۵۷ رمان که الفضل ۲۳ دسمبر ۱۹۵۷ ء ما والفضل ۲۵ دسمبر ۱۹۵۷ دست