تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 433 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 433

MIA پیش کیا جو بالاتفاق منظور ہو گیا۔اس کے بعد شوری کا اجلاس ہوا سٹوری کے اجلاس کے بعد آئندہ کا نفرنس کے متعلق فیصلہ ہوا۔پھر میاں عبدالحی صاحب نے احباب کو حضور کے اس ارشاد سے آگاہ کیا کہ۔انڈونیشا میں تبلیغ کی مسائل کو تیز تر کر دیا جائے ، اس کے بعد صاحب صدر نے احباب کا شکریہ ادا کیا اور شاہ محمد صاد نے دعا کرائی۔۱۹۵۶ء میں درج ذیل مبتنین بیرون مبلغین احمدیت کی مرکز سے روانگی اور واپسی مالک می اعلائے کلمی رتق کے لیے ] روانہ ہوئے۔ا۔حافظ قدرت اللہ صاحب (برائے ہالینڈ ۳۰, جنوری) - مولوی فضل اللي صاحب النور کی دہرائے : غانا مغربی افریقہ۔، مار چاہتے سید کمال یوسف صاحب (۱۲ را پریل سکنڈے نیویا ، ہتے مولوی نور الحق صاحب تنویر (۱۲) اپریل - مصر ہے - امری عبیدی صاحب (برائے مشرقی افریقہ - ۲۲ اپریل سے 4 - حضرت سید زین العابدین دلی اللہ شاہ صاحب ربرائے دمشق اور جولائی اتے۔مولوی غلام حسین صاحب ایانہ (برائے سنگا پور - د راکتوریه ای - مولوی عبد الرشید صاحب شاہد ربرائے مغربی افریقہ ۲۲؍ دسمبر اے A ۹ - مولوی غلام نبی صاحب شاہدہ کر برائے مغربی افریقہ ۲۳ دسمبر تا اس طرح مندرجہ ذیل میلین فریضہ تبلیغ کی ادائیگی کے بعد اس سال واپس پاکستان تشریف لائے۔ا حافظ قدرت اللہ صاحب (۱۹ جنوری کو انڈونیشیا سے ہے ۲ قریشی محمد افضل صاحب (۲۸ فروری کو گولڈ کوسٹ سے ہے له الفضل ۳۱ ر جنوری ۱۹۵۶ء ص : ست الفضل مه ر مارچ ۱۹۵۶ء صدا کالم ہم الفضل ۱۳ را پریل ۱۹۵۶ وصل به شه الفضل ۲۶ اپریل ۱۹۵۶ء ص : له الفضل در جولائی 1907 ء ص :: شه الفضل ١٠ اکتوبر ٩٥٦ ۱۹۵۶ء ص نباشه الفضل ۲۵ دسمبر ۹۵۶اوسط :: شه (ایضاً) : شطه الفضل ۲۰ جنوری ۹۵۶ اوسط کالم آخرون له الفضل و ۲ فروری اور عام آخر