تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 419 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 419

۴۰۴ خرمہ داری آپ کی جماعت پر ہے۔جماعت کا فرمن ہے کہ اس ذمہ داری کو نبھانے اور اس کے لیے عاجزانہ دعائیں کرے۔جلسہ میں آپ کے علاوہ ان مقررین نے بھی انفار یہ کیں : - ا ۱- سید علی رو میر نہ صاحب - ۲ - محمد بشیر صاحب - ۳ - چیف قاسم صاحب - ۴ - موسی ہوئی - صاحب - - محمد ہونگے صاحب سابق ہیڈ ماسٹر رہ کو پر احمد یہ سکول - ۶ - قامنی مبارک احمد۔۔۔مسٹر علی مانسہری سیکہ بڑی جماعت - ۸ - الحاج محمد توڑنے صاحب - ۹ - چوہدری محمود احمد صاحب شاد۔پرا دنشغل ایجو کیشن سیکر ٹری مکرم حاشر الدین صاحب الغامی نے نظریہ میں کہا۔"آج اگر کوئی جماعت دین حق کی حقیقی خدمت میں مصروف ہے تو وہ صرف اور صرف جماعت احمدیہ ہے یا اسی طرح بوشہر اور ریاست کے عیسائی پیرامونٹ چیف ہوٹا گوا نے بھی جماعت کی مساعی کو سراہا۔" دوران جلسہ مشن کی زمین کے لیے ۲۰ پونڈ کے زعدے ا حباب جماعت کی طرف سے ہوئے اور پچاس پونڈ کی ادائیگی ہوئی۔ایک ماہ وقف کرنے کی تحریک بھی کی گئی میں یہ ۱۹ ازاد نے لبیک کہا۔اس موقعہ پر شوری کا اجلاس بھی ہوائیے افریقہ کے احمدیہ مشنوں کی سالانہ سرگرمیوں پر طائرانہ نظر ڈالنے کے بعد یہ بتانا ضرور می ہے کہ افریقہ میں تحریک احمدیت کی ابھرتی ہوئی قوت و شوکت کو عالمی پر لیں نے اس سال خاص طور پر محسوس کرنا شروع کر دیا۔چنانچہ اخبار " ڈیلی میل" فری ٹاؤن کی ۲۶ جولائی ۶ - ۱۹ ء کی اشاعت میں انگلستان کے مانچسٹر گارڈین کا حسب ذیل نوٹ شائع ہوا Ahmadiyyat in the Sight of Others In addition to the orthodox Maliki Muslims there is another and smaller group of Muslims in British West Africa, the followers of the Ahmadiyya Movement, a missionary organisation with its الفضل ۳۱ جنوری ۲۰۱۹۵۷ فروری ، ۶۱۹۵