تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 408 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 408

۳۹۳ سٹر ما تھیو مابو ( MATTHEW MBU) فیڈرل کمشنر متعین دولت مشترکہ دوبارہ مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ابھی ان کا بطور کشتر دولت مشترکہ میں مقیم رہنے کا ہواز تصفیہ طلب ہے کیونکہ قانون کے طالب علم کی حیثیت سے داخلہ لے لیا ہے فیڈرل حکومت کے چیف سیکرٹری نے نمائندگان ہاؤس کو یقین دلایا ہے کہ حکومت یہ تحقیقات کرے گی کہ آیا ایک کمشنر مطور لا سٹوڈنٹ داخلہ لینے کا مجاز ہے یا نہیں۔ممکن ہے کہ حکومت اپنے آئندہ کے اجلاس میں اس بیان کی تصدیق کر دے جو کہ کمشنر ماہونے لنڈن میں لیگوس کے نمائندہ کو دیا ہے۔اس وقت تمام دنیا کو معلوم ہو جائے گا کہ حکومت اس بارے میں کیا قدم اٹھا ر ہی ہے۔اگر چہ موجودہ گڑ بڑ کا نشا نسا نہ کسی دوسری وجہ سے بنا ہے لیکن یہ ظاہر ہے کہ ما بو MBO کو جس کام کی تنخواہ دی جارہی ہے وہ اس کا حق ادا نہیں کر رہے۔لا سٹوڈنٹ ہونے کے علاوہ مسٹر MB بطور کیتھولک مبلغ کے عیسائیت کا پر چار بھی کر رہے ہیں۔یہ ظاہر ہے کہ MBV نے اپنی تنگ نظری سے نائیجیرین مسلمانوں کے خلاف غیر محتاط رویہ اختیار کر رکھا ہے۔ان پر یہ الزام لگایا گیا ہے کہ لندن میں نائیجیریا میں عیسائیت کے موضوع پر لیکچر دیتے دقت انہوں نے مسلمانوں کے مقدس نبی کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے۔سب سے پہلا قدم اس بیان کے خلاف نائیجیریا کے احمد یہ جماعت کے چیف مشتری مولوی سیتی صاحب نے اٹھایا ہے۔انہوں نے ایک پر زور احتجاجی مراسلہ گورنر جنرل کو بھیجا ہے لیکن دیگر مسلمانوں کی یونائیٹیڈ مسلم پارٹی نے اس بارے میں مکمل سکوت اختیار کر رکھا ہے۔جماعت احمدیہ کی تقلید میں دو لوکل لیڈروں نے بھی اس لائن پر گورنر جنرل سے درخواست کی ہے کہ MBV کو فوری طور پر واپس بلا لیا جائے۔لنڈن میں مابو MB کی ذاتی مصروفیات اس بات کی نشاندہی کرتی ہیں کہ وہ بطور کمتر اپنے فرائض کی ادائیگی کے بارے میں بہت کم علم رکھتے ہیں اس وجہ سے ان کے پاس بہت سا فارغ وقت ہے جس کو دہ ذاتی اغراض کے لیے صرف کرتے ہیں۔مابو (MBV) کی تقرری بھی وجہ نزاع بنی تھی سب ہی پارٹیوں کا یہ خیال تھا کہ وہ اس عہد سے کے اہل نہیں لیکن CNC پارلیمنٹری نے اپنی من مانی کی اور اس کی تقرری بطور کمشنر کرا دی مسلم یونائیٹڈ پارٹی جس کا ناپسند بادہ تعلق CNC پارلیمنٹری پارٹی سے ہے اس نے مقدس 16