تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 404
۳۸۹ "۔یوگنڈا کے ذیلی مرکز نجہ کے انچارج مکرم حافظ بشیر الدین عبید اللہ صاحب تھے۔آپ نے ساڑھے چار ہزار میل سے زیادہ تبلیغی سفر کیے۔ایک ہزار سے زائد افراد سے براہِ راست رابطہ قائم کر کے پیغام حق پہنچایا۔۱۴۰۰ سے زیادہ افراد کو انگریزی، اردو ، گجراتی ، سواحیلی ، اور یوگنڈی جو فرمان میں لڑیچر دیا۔نکی سانحہ دینیہ) کے مقام پر بیت الذکر تعمیر ہوئی ہے ۱۹۵۱ نائجیریامنا استان مسلمانوں کی ایک مذہبی تنظیم در اسلامک کانگریس ، سر میں حج کے موقع پر پاکستان، سعودی عرب اور مصر کے حکومتی نمائندگان کے ذریعہ وجود میں آئی۔اس تنظیم کا ایک وند اس سال نائجیریا کے دورہ پر آیا جس سے مولا تانسیم سلیفی صاحب ریمیں التبلیغ مغربی افریقہ نے بھی خطاب کیا جماعت الصحہبہ نائیجیریا کی طرف سے دفد کو قرآن مجید انگریزی کا نسخہ بطور ہدیہ پیش کیا گیا۔الجبرا کے شر شر انتی MATTHEW مقیم لنڈن نے ایک نظریہ میں حضرت رسول اکرم صلی الہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخانہ لہجہ اختیار کیا تھا۔اس پر مکرم مولانا سیم سیتی صاحب نے گورنر جنرل کے نام ایک خط میں احتجاج کرتے ہوئے لکھا مسٹر ما تھیو کو اجازت ہے کہ جو مذہب وہ چاہیں اختیار کریں لیکن یہ یقینی امر ہے کہ انہیں کبھی یہ اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ دنیا کے سب سے بڑے مذہبی لیڈر کی شان میں اس قدرہ جنگ آمیز الفاظ استعمال کریں۔میں امید کرتا ہوں کہ آپ اس صورت حالات کی اہمیت کو مد نظر رکھتے ہوئے جلد از جلد اس بارہ میں کوئی کارروائی کریں گے۔اس خط کو نائجیریا کے اخبارات نے ملی سرخیوں سے شائع کیا۔اور اس پر زور دار تبصرے لکھے۔چنانچہ اخبار ایوننگ ٹائمز (EVENING TIMES) نے اپنی ۲۸ مارچ ۵۶ کی اشاعت میں لکھا : - Mbu's Talk on Mohammed's 'fanaticism' is not welcome Mr۔Matthew Mbu, Commissioner for Nigeria in the United Kingdom, has been accused of violating his office۔ه الفضل ۱۷ مئی ۱۹۵۷ ف ص ۳