تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 374 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 374

۳۵۹ ہیں سال تک انہیں پڑھایا جاتا ہے مگر جب وہ پچیس سال کی عمر کو پہنچتے ہیں تو سب کچھ بھول جائے۔وہ تمہیں کیوں سچی خوا ہیں نہیں دکھائے گا۔اور تم پر اپنا الہام کیوں نازل نہیں کرے گا مگر یہ اسی طرح ہو سکتا ہے جب تم بھی تہجد یں پڑھو اور درود پر زور دو اور دعاؤں اور ذکر الہی کی عادت ڈالوئیں نے پچھلے دنوں جماعت کے نو جوانوں کو اس امر کی طرف توجہ دلائی تھی جس پر میں نے دیکھا کہ بیسیوں نوجوان کے مجھے خط آنے شروع ہو گئے کہ ہم نے فلاں خواب دیکھی۔یا فلاں کشف دیکھا ہے یا فلاں الہام ہم پر نازل ہوا ہے۔پس اگر آپ لوگ نقومی وطہارت اپنے اندر پیدا کریں اور دعاؤں اور ذکر ا ہلی کی عادت ڈالیں اور تہجد اور دورد پر التزام رکھیں تواللہ تعالیٰ یقینا آپ لوگوں کو بھی رویائے صادقہ اور کشف سے حصہ دے گا اور اپنے الہام اور کلام سے مسرت کرے گا یہ ایک احمدی نوجوان کا مثالی کارنا مر شجاعت و جوانی کی بیع کو راولپنڈی میں تیز رجعود بارش ہوئی جھنگی محلہ کے ایک احمدی نوجوان حفیظ احمد صاحب پسر چو ہدری ابراہیم صاحب ہو COD را د سینڈی میں ملازم تھے حسب معمول اپنے گھر سے تیار ہو کہ اپنی ڈیوٹی پر چلے گئے رات بھر بارش سے وہ ایک گھنٹہ دفتر سے لیٹ ہو گئے تھے مگر 2۔0۔2 کے گیٹ پر پہنچ کر انہیں معلوم ہوا کہ وہ ایک گھنٹڈ سے بھی زیادہ لیٹ ہو گئے تھے اس لیے ان کو اندر جانے کی اجازت نہ مل سکی۔چنانچہ حفیظ صاحب واپس آگئے۔واپسی پر انہوں نے نالہ لئی کے قریب پانی کے تماشائیوں کا ہجوم دیکھا آپ بھی دہاں ایک طرف چلے گئے اسی دوران میں ایک طرف سے شور و غل اٹھا کہ دیکھو یہ لڑکا پانی میں گر گیا اور ڈوب رہا ہے تماشائی ایک دوسرے کا منہ دیکھنے لگے گھر کسی نے جرات نہ کی کہ وہ ڈوبتے کو بچا سکیں۔حفیظ احمد صاحب نے انسانی ہمدردی کے جوش میں کہا کہ میں لڑکے کو بچاؤں گا۔تب اس نے ایک رسہ کمر میں باندھا اور لوگوں سے کہا کہ وہ رسہ پکڑے رکھیں یہ کہہ کہ حفیظ نے اس خوفناک پانی میں چھلانگ لگا دی وہ کافی دیر طوفانی روز نامه الفضل ربوه ۲۲ جولائی ١٩٥۶ ء م ومش - رايضا يكم نومبر