تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 373 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 373

۳۵۸ میں نے جو خواب دیکھا متضادہ پورا ہو گیا ہے اور اب وہی دوست جنہیں میں نے رڈیا میں دیکھا تھا میرے گھر میں رہتے ہیں۔چنانچہ ان کی تبلیغ پہ اکثر لوگوں نے احمدیت قبول کرلی۔غرض وہ ممالک جہاں خوابوں کے ذریعہ اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کو کھڑا کر رہا ہے جو سلسلہ کے لئے بڑی بڑی قربانی کرنے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں۔چنانچہ ان خوا ہیں دیکھنے والوں میں سے بعض ایسے ہیں جو ہمارے سلسلہ کے مستقل مبلغ ہمیں اسی طرح ایک اور افریقت نوجوان کا میں نے ذکر کیا تھا کہ اس نے یہ الفاظ کہے تھے کہ یہ تو ممکن ہے کہ دریا اپنا رستہ چھوڑ دے اور جس طرف بہہ رہا ہے اس طرف کی بجائے الٹا بہنا شروع ہو جائے گر یہ ممکن نہیں کہ میں احمدی ہو سکوں۔مگر پھر دہی شخص احمدی ہوا اور اس نے ایسا اخلاص دکھایا کہ جب ایک عیسائی اخبار نے اعلان کیا کہ ہم تمہارا اخبار اپنے پر لیں میں چھاپنے کے لیے تیار نہیں اگر تمہارے خدا میں ہمارے خدا سے بڑھ کر طاقت ہے تو اپنی طاقت کا کوئی کرشمہ دکھائے تو باوجود اس کے وہ پانچ سو پونڈ پہلے دے چکا تھا اس چیلنج پہ اس کی غیرت بھڑک اٹھی اور اس نے ہمارے مبلغ سے کہا کہ آپ نہیں سمجھیں میں ابھی واپس آتا ہوں چنا نچہ وہ اپنے گاؤں میں گیا اور اسی وقت پانچ سو پونڈ لا کہ دے دیا۔اب ہمارے مبلغ کے تازہ خط سے معلوم ہوا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے زندہ ہونے کا ایک اور ثبوت بھی دے دیا اور وہ یہ کہ دہی پر لیں والا جس نے ہمارے مبلغ کو لکھا تھا کہ ہم تمہارا اخبار اپنے پریس میں چھاپنے کے لیے تیار نہیں اسی پریس دالے کا ہمارے مبلغ کو خط آیا ہے کہ آپ ہمارے پہلے خط کو منسوخ سمجھیں اور اسی پریس میں اپنا اختبا چھپوا لیا کریں غرض اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کی ہمیشہ مددکرتا چلا آیا ہے اور مدد کرتا چلا جائے گا دوستوں کو چاہیے کہ وہ دعائیں کرنے در ددیہ نے اور ذکیہ الہی کرنے کی عادت ڈالیں اور تقوی طہارت اپنے اندر پیدا کرنے کی کوشش کریں وہ خدا جو حیشیوں کو سچی خوا ہیں دکھا سکتا اور ان پر الہام نازل کر سکتا ہے جن کے متعلق انگریزی کتابوں میں یہاں تک لکھا ہے کہ بعض میشی ایسے کند ذہن ہوتے ہیں کہ پندرہ پندرہ ہیں