تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 360 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 360

۳۴۵ حضرت خلیفہ ایسیح الثالث نے ایک بار فرمایا : - ایک دفعہ ربوہ میں ایک بڑا کٹر دہر یہ ر روسی سائنسدان آیا تھا۔میں نے اپنے رنگ میں اس کے کانوں میں یہ بات ڈال کہ دیکھو ابھی لیتی کے دماغ میں یہ سکیم نہیں آئی تھی کہ وہ ہیں میں ایک اشتراکی انقلاب بپا کر دے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو اللہ تعالی نے الہا کا بتا دیا تھا کہ زار روس کی حکومت بدل جائے گی۔اور اس کی جگہ دوسری حکومت قائم ہو گی۔چنانچہ لین کے اپنے ساتھیوں کے ساتھ سر جوڑنے اور مشورہ کرنے سے چند ہفتے پہلے حضرت مسیح موعود کو الماما بتایا گیا تھاکہ عمر زار بھی ہو گا تو ہو گا اُس گھڑی با حال زائر اس ضمن میں بعض اور باتیں بھی میں اس کے کان میں ڈالتا رہا اور اس پر بہت اثر ہوا۔میں نے اپنے ساتھیوں سے کہا کہ اگر بے احتیاطی سے اللہ تعالیٰ کے حق میں کوئی بات اس کے منہ سے نکلی تو وہ تکلیف میں پڑھائے گا۔اور بعض قرائن بتاتے ہیں کہ یہاں سے جانے کے بعد اس پر سختی کی گئی کیونکہ بعد میں اس کا ذکر سنتے ہیں نہیں آیا اتے سلسلہ احمدیہ کی تاریخ میں یہ پہلا موقع تھا کہ روس اور امریکہ کے چوٹی کے سائنسدان ریوہ آئے۔جو ایک غیر معمولی بات تھی جس پر ہفت روزہ المنیرا (لالیور نے ۱۳؍ فروری ۱۹۵۶ء کی اشاعت میں لکھا۔: و ان کے کام کا یہ حال ہے۔۔۔۔۔۔کہ روس اور امریکہ سے سرکاری سطح پر ا نہوا ہے سائنسدان ربوہ آتے ہیں۔گذشتہ ہفتہ روس اور امریکہ کے دو سائنسدان ریوہ وارد ہوئے نا سکے سا برا این احمدیہ حصہ پنجم ۱۵ اتصنیف شارات المصابح م۵ ۲۵ مرتبه حضرت سیده مریم صدیقہ صاحبہ صدر لجنہ اماء الله مرکز به - رنا شر وامته اللطیف خورشید صاحبہ سیکرٹری اشاعت لجنہ اماءاللہ مرکز به ریوه تاریخ طبیع ستمبر ۱۹۷۹ء): سه المنیر لائلپور (فیصل آباد ۱۳ / فروری ۱۹ ، صا زیر عنوان " ربوہ کی سیر