تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 315 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 315

۳۱۵ عمر کے آخری ایام ربوہ سے متصل گاؤں احمدنگر میں گذارے اور یہیں انتقال کیا۔اپنے پیچھے آپ نے کوئی اولاد نہیں چھوڑی نے نوابزادہ میاں عبد الرحمن خانصاحب مالیر کوٹلہ ولادت ۱۹ اکتوبر شارات۔۔۔وفات ، اکتوبر ۹۵ ) آپ حجتہ اللہ حضرت نواب محمد علی خان صاحب کی پہلی ہیومی محترمہ مہر النساء بیگم صاحبہ کے بطن سے بڑے صاحبزادے تھے۔حضرت نواب مبار کہ بیگم صاحبہ نے آپ کی المناک وفات پر ایک مختصر نوٹ میں تحریر فرمایا۔" مجھے عزیز مرحوم کی وفات سے خاص صدمہ پہنچا ہے۔ہم سب کا بچپن کا ساتھ تھا۔بہن بھائی کی مانند اکٹھے رہے ، اکٹھے پڑھے اور کھیلے۔پھر جب حضرت نواب محمد علی خان)۔صاحب۔۔۔۔سے میری شادی ہو گئی۔تو اس خاندان سے عمر بھر کا ساتھ ہو گیا۔میرے ساتھ عزیز مرحوم کو بہت محبت تھی۔دلی تعلق اور احترام کا سلوک کرتے تھے۔خصو صا حب میرے شوہر محترم حضرت نواب صاحب مرحوم فوت ہو گئے تو وہ میرا بہت زیادہ خیال رکھنے لگے مرحوم نہایت مخلص احمدی تھے۔نماز تہجد باقاعدہ ادا کرتے تھے کہ حضرت نواب محمد عبد اللہ خانصاحب نے آپ کو مندرجہ ذیل شاندار الفاظ میں خراج تحسین ادا کیا۔بھائی صاحب مرحوم نہایت نیک سیرت انسان تھے۔خلوت پسند تھے مطالعہ کا بہت شوق تھا۔حضرت مسیح موعود عليه الصلواۃ والسلام سے عشق۔لکھتے تھے۔جب صاحبزادگان کی آمین ہوئی۔تو اس تقریب پر بھی حضرت والد صاحب کے ساتھ قادیان میں تھے۔اکثر اس واقعہ کا ذکر فرمایا کرتے تھے۔اس کے علاوہ بھی حضرت له الفضل ۱۶ جنوری ، ۱۹۵ ء م ه ر مضمون چوہدری احمد الدین صاحب بی اسے خلف الرشید حضرت چوہدری غلام احمد صاحب که یام ) : کے اصحاب احمد، حصہ دوم ، مشوار مؤلفه ملک صلاح الدین صاحب ایم اے درویش (قادیان سے الفصل ۳۰ اکتوبه له ما العضل ۱۵/ نومبر ۱۹۵۶ ء ما