تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 263 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 263

۲۶۳ کی طرح انسان ہیں۔آپ صرف علوم دینیہ میں ہی نہیں دنیوی علوم میں بھی ماہر ہیں۔آپ کی تفسیر پڑھکر عقل دنگ رہ جاتی ہے۔آپ نے بڑے بڑے مغربی مفکرین کے نظریات پر بحث کی ہے۔اور فرائڈ جیسے مشہور مفکر کے نظریہ کو علمی طریق سے غلط ثابت کیا ہے۔میں ان کی تفسیر پڑھ کر اور عیسائیوں کے اعتراضنا کے جوابات کا مطالعہ کر کے حیران ہوں کہ اتنا ظلم ایک شخص کے ذہن میں سما کیسے گیا ؟ میں نے قبول احمدیت سے قبل ہی سید نا حضرت مصلح موعود۔۔۔۔۔۔۔کی بعض کتابوں کا انگریزی سے ترکی میں ترجمہ کیا تھا۔سب سے پہلی کتاب جس کا میں نے ترجمہ کیا وہ انٹرو ڈکشن ٹوری سٹڈی آن دی (Introduction to the Study of The Holy Quran) ہے ہولی قرآن ) مر توفیق ارسن (MRUM FRKETSERS EN) ڈائریکٹر پبلیکیشنز محکمہ اوقات اور امور دینیہ حکومت ترکی نے مجھ سے اس کتاب کا ترجمہ کرنے کو کہا تھا۔میں نے اٹھارہ دن ترجمہ کا کام مکمل کر لیا تھا به ترجمه وزارت اوقات اور امور دینیہ حکومت تہ کی کی طرف سے دس ہزار کی تعداد میں شائع کیا گیا تھا لیکن جلد سی نایاب ہو گیا۔جب یہ کتاب شائع ہوئی تو چوٹی کے علماء نے ایک میٹنگ کی اور مجھے بھی میٹنگ میں شمولیت کی دعوت دی۔اور مجھ سے سوال کیا کہ یہ کتاب کس کی ہے ؟ میں نے کہا کہ یہ کتاب ایک مہندوستانی مسلمان کی لکھی ہوئی ہے۔اس پر سب نے یک زبان ہو کہ کہا کہ یہ شخص بہت بڑا عالم دین معلوم ہوتا ہے۔ایسی علمی اور مدل کتاب ہم نے آج تک کہیں اور نہیں دیکھی۔اس کتاب کے ذریعہ اس شخص نے دین اسلام کی بڑی خدمت کی ہے۔اس کتاب کی اشاعت کے بعد میں نے در نظام نور کا بھی انگیر یندی سے ترکی میں ترجمہ کیا۔یہ ترجمہ بھی محکمہ امور دینیہ حکومت تہ کی کی طرف سے شائع کیا گیا تھا۔اب یہ بھی نایاب ہے۔جاد 1901ء میں مسجد محمود سوئٹزر لینڈ کے امام صاحب کا مجھے خطہ آیا تھا کہ اس کتاب کے کچھ نسخے بھجوائے جائیں۔چنانچہ میں نے ان کو تیس کتب ارسال کی تھیں۔خاکسار راقم عرض کرتا ہے کہ مردم شناسی حسن صاحب کے ساتھ متعدد مرتبہ از میر میں ان کے مکان پر ان سے میری ملاقات ہوئی۔آپ ریٹائر ہونے کے بعد از میر میں آباد ہو گئے تھے۔آپ کا اپنا ذاتی مکان نہیں اس لیے کرایہ کے مکان میں رہائش پذیر ہیں۔آپ کی اولاد بھی کوئی نہیں۔آپ کی اہلیہ محترمہ صبیحہ خانم SABIHA KHANI M) کی وفات سواء میں ہوئی۔آپ نہایت ہی نیک دل اور مہمان نواز خانون