تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 215 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 215

۲۱۵ جواب ہوتا ہندوؤں کو بھی ہوش آ جائے اور آئندہ وہ مسلمانوں کے جذبات سے کھیلنے میں احتیاط سے کام لیں پھر اگر اس کتاب کا مصنف زندہ ہور شکی ہے وہ مرگیا ہو کیونکہ اس کتاب کو شائع ہوئے ۲۹ سال کا عرصہ گزرچکا ہے) تو ہمارے مبلغ اسے مباہلہ کا چیلنج دیں اور کہیں کہ اگر وہ سچا ہے اور عیسائی اس کے ساتھ ہیں تو وہ پچاس عیسائی اپنے ساتھ لے آئے ہم بھی اپنے ساتھ پیچاس نو مسلم لے آتے ہیں اور پھر وہ ہم سے مباہلہ کرے اگر حضرت عیسی علیہ السلام میں طاقت ہوئی تو وہ انہیں بچا لیں گے اور اگر ہمارے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بھیجنے والے خدا میں طاقت ہوئی تو وہ انہیں تباہ کر دے گا۔اس مباہلہ کے بعد جب عیسائیوں پر خدائی عذاب نازل ہوا تو ثابت ہو جائے گا کہ حضرت عیسی علیہ السلام میں کوئی خدائی طاقت نہیں اور متد رسول اللہ صل اللہ علی وسلم کا بھیجنے والا خدا اب بھی زندہ ہے گو آپ کی وفات پر ۱۳۰۰ سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے مگر وہ اب بھی آپ کی حفاظت کرتا ہے۔اور اگر وہ لوگ مباہلہ کیلئے میں تو جس طرح حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام نے ڈوٹی کے متعلق پر دیگنڈا کیا تھا۔اس کے متعلق بھی ملک بھر میں پردیسیگنڈا کیا جائے اسلام کی عظمت ظاہر ہوگی اور لوگوں پر واضح ہو جائے گا کہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات پر حملہ کرنے والے جھوٹے ہیں مباہلہ کا ہتھیار عیسائیت میں موجود نہیں لیکن اسلام میں موجو د ہے اور اس موقعہ پر اس سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ والسلام کے زمانہ میں ڈرٹی کے اعلان کیوجہ سے امریکہ بھر میں شور پڑ گیا تھا اور بیسیوں اخباروں اور رسالوں نے ان خبروں کو شالئے کیا تھا کو اب بھی اس طرح اس کتاب کے مصنف کو مباہلہ کا چیلنج دیا جائے تو ملک میں پھر زندگی پیدا ہو جائے گی اور وَاللهُ يَعْصِمُ مِنَ النَّاسِ کی صداقت کا ایک اور ثبوت مل جائے گا اس آیت میں اللہ تعالیٰ نے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حفاظت کا وعدہ کیا ہوا ہے اس لیے عیسائیوں سے کہو کہ ہم قرآن کریم کا یہ دعوی تمہارے سامنے پیش کرتے ہیں تم پہلے ہم سے مباحثہ کر لو اور اپنے اعتراضات پیش کر دہم ان باتوں کا رد کریں گے اور بتائیں گے کہ ان سے بھی بدتر با تیں تمہارے ہاں موجود ہیں پھر تم ان کا جواب دے لینا اور اگر مباحثہ کے بعد بھی تم اپنے دعومی پر قائم رہو تو ہم سے مباہلہ کر لو خدا تعالیٰ خود بھوٹے کو تباہ کر دے گا اور دوسرے فریق کی