تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 210 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 210

۲۱۰ اتار دیئے اور پھر حضور نے ان کے مزار پر کھڑے ہو کر یہی دعا فرمائی۔یہ وعاد بن ابجکر ہم منٹ سے لے کہ گیارہ بجکر بیس منٹ تک جاری رہی۔دعا سے فارغ ہونے کے بعد ایک دوست کی خواہش پر حضور نے حضرت سید احمد صاحب بریلوی کے کتبہ کے پاس کھڑے ہو کر فوٹو کھوایا۔یہ قر بعض دوسری قبروں کے ساتھ درختوں کے ایک جھنڈ میں واقع ہے اس موقع پر حضور کی طرف سے جادور کو کچھ ہدیہ بھی دیا گیا، واپسی پر بالا کوٹ کے دوستوں نے حضور کی خدمت میں چائے پیش کی۔اور حضور چند منٹ وہاں تشریف فرما ر ہے۔راستہ میں بھگہ میں مقامی جماعت نے بشیر احمد صاحب کے مکان پر حضور کی خدمت میں دوپہر کا کھانا پیش کیا۔نصف گھنٹڈ کے قریب حضور وہاں پر تشریف فرما ر ہے اس کے بعد حضور موڑ کے ذریعہ پانچ بجے ایبٹ آباد تشریف لے آئے۔اس سفر میں حضور کے ساتھ جانے کی مندرجہ ذیل احباب کو سعادت حاصل ہوئی۔۱ - حضرت سیدہ ام ناصر احمد صاحبه ۲۳۰۰۰۰) حضرت سیدہ ام متین صاحبہ (۳۱) حضرت سیدہ مہر آپا صاحبہ (۳) امتہ المتین صاحبہ بیگم مکرم میرمحمود احمد صاحب (۵) مکرم ڈاکٹر حشمت اللہ خان صاحب (4) کرم میاں غلام محمد صاحب اختر ناظر علی ثانی (لا) مکرم مولوی عبدالرحمن صاحب انور (۸) مکرم ڈاکٹر غلام مصطفے صاحب (۹) خاکسار محمد یعقوب انچارج شعبه زود نویسی (۱۰) مکرم کیپٹن محمد حسین صاحب چیمہ (۱) مکرم کیپٹن شیر ولی خان صاحب (۱۲) مکرم عبد اللطیف خاں صاحب (۳) مکرم ڈاکٹر غلام اللہ صاحب (۱۲) مکرم قاضی محمد یوسف صاحب امیر جماعت احمدیہ سر حد (۱۵) مکرم مرزا عبداللہ جان صاحب سینر اسب حج ان کے علاوہ حسب ذیل اصحاب راستہ میں شامل ہو گئے تھے۔رای مکرم غلام سرور خان صاحب درانی ساکن مردان رو مکرم مولوی خمد عرفان صاحب مانسہرہ (۳) مکرم سیدلیٹر احمد صاحب بھنگلہ (۴) کرم مرزا عبدالمجید صاحب پیشاور ریٹائرڈ ڈی ایس پی (۵) مکرم صو بیدار غلام رسول صاحب (4) کرم صوبیدار عبد القیوم صاحب (۷) مریم محمد زمان خان صاحب بالا کوٹ (۸) مکرم غلام سرور خان صاحب بالا کوٹ (۹) مکرم بدر سلطان صاحب اختر انسپکٹر خدام الاحمدیہ مرکزیہ - ه صحیح نام سید محمد بشیر شاہ ہے (ناقل )