تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 202
٢٠٢ ستا با ا گا۔یا اس کی لاش کو چیلوں اور درندوں کے سپرد کر دیا جائے گا۔حقیقت پسند پارٹی کو ان بھیانک اور خوفناک نتائج پر ٹھنڈے دل سے غور کرنا چاہیئے اس پارٹی کے ایک رکن نے کچھ اس قسم کا اپنا دکھڑا گذشتہ دنوں مدیر الاعتصام مولا نا محمد اسحاق صاحب کو یہی واقعہ ان سطور کے لکھنے کا محرک اور باعث بنا ان خوفناک اور ممکن نتائج سے محفوظ ہونے کی خاطر ہم اس پارٹی کے تمام حضرات کو مخلصانہ مشورہ دیں گے۔کہ یوں اپنے کو ذلیل وخوار نہ کرو۔اور نہ ہی اپنے جنازوں کو خراب کرد۔بلکہ حقیقی حقیقت پسندی کا ثبوت دیتے ہوئے اسلام کی آغوش میں آجاؤ۔اسلام کے دروازے آپ کے لیے ہر وقت کھلے ہیں۔ہم آپ کا پر تپاک خیر مقدم کریں گے۔نیز مجلس التحفظ ختم نبوت کے پلیٹ فارم سے آپ اپنے مخالفین کو بھی شکست دے سکتے ہیں لیے پیغامی ایجنٹ کا حشر غیرمالین اور ابنائےحضرت خلیفہ اول کے ایجنٹ کی بے آبروئی اور رسوائی کا سامان کسی طرح خدا تعالیٰ نے غیر مبالعین ہی کے ہاتھوں کیا ؟ اُس کی تفضیل اللہ رکھا کے مندرجہ ذیل مکتوب سے ملتی ہے جو اُس نے ایڈیٹر اخبار" امروز کے نام لکھا۔اظهار حقیقت کرمی تسلیم میں منشاء سے امیر مرحوم کے ارشاد کے مطابق احمد یہ بلڈنگس لاہور میں مقیم ہوا اور لٹریچر تقسیم کرنے کا کام شروع کیا۔کھانا اور رہائش کا انتظام لنگر خانہ سے تھا ان کی وفات کے بعد کام جاری رکھا۔را پر میل اس کو مجلس منتظر نے فیصلہ کیا کہ مجھے ۳۵ روپے مہنگائی الاوانی دیا جائے لیکن ساتھ ہی رہائش، کھانا اور دیگر سہولتوں سے محروم کر دیا جائے۔یہ فیصلہ ایک سازش اور سے نوائے پاکستان لاہور ، ار جنوری ۱۹۵۷ بجواله روزنامه الفضل ربوه ۲۷ جنوری ۷ ۱۹۵ درصد