تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 179 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 179

169 فہرست اراکین مجلس انتخاب خلافت کی اشاعت حضرت مصلح موعود کے فیصلہ کی تعمیل حضرت مرزا صاحبزادہ مرزا عزیز احمد صاحب ناظر اعلیٰ نے جلد ہی اراکین علی انتخاب خلافت کی مفصل فہرست مرتب کرا کے جاری کر دی۔اس اہم دستاویز کا مکمل متن درج ذیل کیا جاتا ہے۔بسم الله الرحمن الرحیم محمدہ و نصلی علی رسوله الكريم وصل العيدة المسيح الموعود فہرست اراکین مجلس انتخاب خلافت جماعت احمدیہ مجلس شوری کے متفقہ مشورہ کے ماتحت جس کی منظوری سیدنا حضرت خلیفة المسیح الثانی ابعده الله تعالیٰ بنصرہ العزیز نے بھی فرما دی تھی۔اراکین مجلس انتخاب خلافت کے متعلق فیصلے ہوئے تھے بعض شقوں کے ماتحت جو اراکین آتے تھے اُن کے متعلق حضور کا فیصلہ تھا کہ اسماء کا اعلان صدر انجمن احمد یہ کرے۔سو یہ مکمل فہرست شائع کی جاتی ہے۔ضلع دار نظام کے امراء کا فرض ہے کہ وہ اپنے اپنے ضلع میں رہنے والے اراکین کے نام ریکارڈ میں درج فرمالیں یہ فہرست آپ کے پاس ہر وقت محفوظ رہے گی۔شق نمبر یہ تھی یہ ناظران صدر انجمن احمدیه - ممبران صدر انجمن احمدیه ، وکلا و تحریک جدید۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور جامعہ البیشترین کا پرنسپل۔جامعہ احمدیہ کا پرنسپل اور مفتی سلسلہ احمدیہ مل کر فیصل کیا کریں کے شمار ناظران صدر انجمن احمدید صدر صدر انجمن احمدیه و ناظر خدمت درویشان ناظر اعلیٰ صدر الخمین احمدیہ نالد تسلیم