تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page xv of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page xv

سفیرانڈونیشیا الحاج محمد رشیدی صاحب کی حضرت مصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانی سے ملاقات ے۔سفیر انڈونیشیا الحاج محمد رشیدی صاحب کی حضرت مصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانی سے ملاقات ۱۸ حضرت صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب وکیل اعلیٰ تحریک جدید سفیر انڈونیشیا الحاج محمد رشیدی صاحب سے محو گفتگو۔۱۹ - الحاج محمد رشیدی صاحب سفیر انڈونیشیا کا ورود ربوہ۔مؤرخہ ۲۲ ستمبر۱۹۵۷ء کو دفاتر صد را انجمن احمدیہ کا معائنہ۔لوکل انجمن احمد یہ ربوہ کی تقریب میں سفیر انڈو نیشیا الحاج محمد رشیدی صاحب تقریر فرمار ہے ہیں۔۲۱۔حضرت صاحبزادہ مرزا ناصر احمد صاحب روسی سائنسدانوں کے ساتھ۔حضرت مصلح موعود خلیفۃ المسیح الثانی قصر خلافت کے دروازہ پر میاں غلام محمد اختر صاحب سے گفتگو فرما رہے ہیں۔مکرم ملک عبد الرحمن خادم صاحب ایڈووکیٹ گجرات۔سید نا حضرت خلیفتہ المسیح الثانی محترم میر محمود احمد صاحب ناصر کے ہمراہ بر موقع شادی۔-۲۵ سیدنا حضرت خلیفتہ المسیح الثانی محترم میر محمود احمد صاحب ناصر کے ہمراہ بر موقع شادی۔۲۶۔حضرت قاضی محمد نذیر صاحب لائل پوری پرنسپل جامعہ احمدیہ ۱۹۵۷ء میں طلباء جامعہ احمدیہ کے ساتھ۔