تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page xiv of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page xiv

ا۔جلسہ سالانہ ۱۹۵۶ء کا ایک منظر فهرست تصاویر سید نا حضرت خلیفتہ المسیح الثانی چوہدری عبد الجلیل خاں صاحب ایبٹ آباد کے مکان پر ۲۱ ستمبر ۱۹۵۷ء بعد از نماز جمعہ سنتیں ادا فرما رہے ہیں۔۔حضرت مصلح موعود خلیفتہ المسیح الثانی سمبر ۱۹۵۶ء ایبٹ آباد میں ڈاکٹر غلام اللہ صاحب سے محو گفتگو۔۴۔حضرت مصلح موعود ایبٹ آباد میں ایک مجلس سے محو گفتگو۔سالانہ اجتماع انصار اللہ ۱۹۵۶ء۔- اراکین مجلس انصار اللہ ۱۹۵۶ء۔نے۔جلسہ سالانہ ۱۹۵۷ء۔حضرت مصلح موعود خطاب فرما رہے ہیں۔۸ جلسہ سالانہ ۱۹۵۷ء حضرت مصلح موعود سیج پر تشریف فرما ہیں۔۹ جلسہ سالانہ ۱۹۵۷ء۔حضرت مصلح موعود دعا کر رہے ہیں۔۱۰ جلسہ سالانہ ۱۹۵۷ء۔حضرت صاحبزادہ مرزا شریف احمد صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔-11 جلسہ سالانہ ۱۹۵۷ء۔حضرت صاحبزاہ مرزا ناصر احمد صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔۱۲۔جلسہ سالانہ ۱۹۵۷ء۔حضرت صاحبزادہ مرزا مبارک احمد صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔۱۳ جلسہ سالانہ ۱۹۵۷ء - حضرت چوہدری سر محمد ظفر اللہ خان صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔ما جلسہ سالانہ ۱۹۵۷ء مولانا جلال الدین صاحب شمس خطاب فرما رہے ہیں۔۱۵- جلسہ سالانہ ۱۹۵۷ء۔قاضی محمد اسلم صاحب خطاب فرما رہے ہیں۔