تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 124 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 124

۱۲۴ باہر رہے ہیں۔انہیں یہاں کے حالات کا پورا علم نہیں ہے آٹے پہلے وہ تمام اخبارات دیکھ لیں جن میں انکا بھی نام لیا گیا ہے۔اور منافقین نے ان کو اپنا سا تھی ظاہر کر کے سلسلہ کے خلاف پر دیسیگنڈا کیا ہے۔پہلے ان امور کی تردید کریں اور پھر معانی کی درخواست کریں۔اب اگر انہیں معافی دے دی گئی تو منافقین بوئن کو اپنا ساتھی ظاہر کر رہے ہیں حسب سابق کذب بیانی اور بہتان طرازی کرتے رہیں گے۔۵ - اسی دوران میں ۱۴ ستمبر کو سیدنا حضرت۔۔۔خليفة اسم الثاني ايده ال تعالى بصره العزيز نے مری میں خطبہ جمعہ ارشاد فرماتے ہوئے اور زیادہ وضاحت اور تفصیل کے ساتھ ایسے لوگوں کو جو فتنہ میں ملوث تھے معافی اور صفائی کا طریق بتایا۔اور فرمایا کہ اگر وہ دیانت داری سے سمجھتے ہیں کہ اخبارات میں ان کے متعلق جھوٹ لکھا گیا ہے تو ان کا فرض ہے کہ وہ ان اخباروں کی تردید کریں۔نیز جو لوگ ان کو اپنا ساتھی ظاہر کر رہے ہیں اُن سے بیزاری اور لا تعلقی کا اعلان کریں۔یہ خطبہ الفضل" مورخہ ۲۲ ستمبر میں شائع ہو چکا ہے۔ے۔اس عرصہ میں مولوی عبد المنان صاحب قریب تین ہفتہ تک بالکل خاموش رہے۔انہوں نے نہ حضور ایدہ اللہ تعالیٰ کی خدمت میں کوئی خط لکھا اور نہ ہی نظارت امور عامہ سے کسی قسم کی مراسلت ' کی۔۔آخر انہوں نے ۲۴ ستمبر کو حضور ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی خدمت میں خط لکھا کہ میرا کسی سازش سے کوئی تعلق نہیں ہے بخارات کے متعلق انہوں نے لکھا کہ گویا انہوں نے کوشش بھی کی تھی ، لیکن انہیں بیاں سے اختبارات نہیں ھے ، باہر سے بھی منگوائے گئے لیکن ابھی تک نہیں پہنچے۔وہ دوبارہ کوشش کریں گے۔- مولوی عبد المنان صاحب نے ۲۷ دسمبر کو ایک مضمون لکھا توبعد میں پیغام صلح ، مورخ ۳ ، اکتوبر میں شائع ہوا ہے۔اس مضمون کی ایک نقل انہوں نے “ الفضل کو بھی بھجوائی۔لیکن چونکہ مضمون ان کی بریت کے متعلق تھا۔اس لیے " الفضل" والوں نے کہا کہ یہ مضمون نظارت امور عالمہ کی معرفت آنا چاہیئے۔چنانچہ بعد میں یہ مضمون مولوی عبد المنان صاحب نے نظارت امور عامہ کو