تاریخ احمدیت (جلد 18)

by Other Authors

Page 94 of 846

تاریخ احمدیت (جلد 18) — Page 94

۹۴ کے منافی جانا۔ویسے بھی اگر دیانتدارانہ غیر جانبداریت کے ساتھ کر کیا جائے تو جماعت احمدیہ میں نظام خلافت کے سلسہ میں کسی قسم کی بحث و تشخیص کا حق صرت انہی لوگوں کو پہنچتا ہے جنہیں احمدیت کی تعلیم مرعوب ہوں جو اس پر ایمان لائے اور اس کے حلقہ بگوش ہوئے۔لیکن ہم دیکھ رہے ہیں۔کہ دو ایک ہفتوں سے بعض سیاسی ڈاکوؤں صحافیوں ابن الوفتوں اور نیم مذہبی طالع آزماؤں نے بھی جماعت مذکور کی اس داخلی کش مکش کو خواہ مخواہ مجرمانہ سیاسی رنگ دے کر امن عامہ کو انہ سر تو خاکستر بنا دینے کی ہم شروع کر دی ہے۔جس سے ہمارے بعض اچھے بھلے غیر جانبدار صحافی احباب بھی کسی قدر غلط طور پر متاثر ہوئے نظر آتے ہیں۔سٹر کے مفادات پنجاب کی تحقیقاتی عدالت کی سپورٹ میں متذکرہ احراری بیچنے کے ان نئے سر پرستوں نے اپنی اس تازہ دخل در معقولات کی بعض عجیب و غریب اور مضحکہ خیزہ ناقابل اعتبار تو جس کی ہیں :- اول - امام جماعت احمدیہ اپنے مخالفین کو قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں۔دوم : جماعت کے ہیڈ کوارٹر میں ان کے مخالفین کا قافیہ تنگ ہے۔سوم : جماعت کے ہیڈ کوارٹر کی نظم و نسق " ریاست در ریاست نوعیت کا ہے۔! چهارم: مظلوم احمدیوں نے اکابر جماعت سے رجوع کرنے کی بجائے خفیہ خطوط کے ذریعہ ہم سے درخواست اعانت کی ہے۔!! وعلی ہذا القیاس! وہ لوگ ہوس شاہ کے مذہبی نما سیاسی فسادات کے حقیقی پس منظر سے آگاہ ہیں۔انہیں خوب یاد ہو گا کہ انہی سیاسی طالع آزماؤں نے رجواب نہ جانے اقتدار کے کسی مہرے سے ساجھے کی شہ پا کر پھر میدان فتنہ انگیز می میں در آئے ہیں شاہ کے آخر میں کس کس طرح جعلی خطوں فرضی 19 بیانوں اور خود ساختہ مکاتیب کہ ہوا دمی تھی۔کس کس طرح اپنی مذموم خواہشات کو خبروں کا رنگ دے کر یہ صرف شائع کیا۔بلکہ بے بنیاد اور ہو موم حادثات پر چسپاں کیا گیا۔کس طرح سابق وزیر خارجہ کے گھر یلو خطوط کے عکس چھاپ کر اُن میں من مانے سیاسی - معانی مٹھونس گرفتنہ آرائی کی گئی۔القصہ سیاق وسباق سے بے نیاز فقروں کی غیر دیانتدارانہ تراش خراش کر کے معصوم اور سادہ لوح عوام کو اس قبر بر انگیخہ کیا گیا۔کہ یہ آگ شعلوں میں بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے آدھا ملک