تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 87 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 87

AL دو ڈاکٹر یہاں پہنچ چکے ہیں نیز توقع ہے کہ مزید دو ڈاکٹر بھی عنقریب پہنچ جائیں گے۔جماعت احمدیہ پہلے پہننے کے تیرہ سو کپڑے تقسیم کر چکی ہے اسی طرح مجمکہ وسائل کو بروئے کار لاکر پانی میں گھرے ہوئے لوگوں کے پاس جا جا کر انہیں دوائی بھی بہم پہنچائی جارہی ہے۔ریلیف کمیٹی کا کام پندرہ حصوں میں منقسم ہے معلوم ہوا ہے کہ ڈپٹی کمشنر صاحب کی زیر ہدایت جماعت احمدیہ نے اپنے مرکزی ارباب حل وعقد سے درخواست کی ہے کہ وہ امدادی عملے کے ساتھ مزید ڈاکٹر سیالکوٹ بھیجوائیں لیے (۳) - مجلس خدام الاحمدیہ لاہور نے سلطان پورہ ، اسلامیہ پارک ، شاہدرہ اور کویشن نگر میں ریلیف کے چار مرکز قائم کر رکھے ہیں۔ان مراکز میں کپڑے ، خوراک اور ادویہ تقسیم کی جا رہی ہیں کے ۱۲۔ہفت روزہ چٹان لاہور مدیر چٹان آغا شورش کا شمیری نے " لکھا :۔جماعت احمدیہ نے اپنی ہمیت کے مطابق کام میں کوئی کسر نہیں اٹھا رکھی اس کا اعتراف نہ کرنا اخلاقی بد دیانتی ہوگی تھا " ۱۳ - اخبار احسان لاہور ) مجلس خدام الاحمدیه مرکز یه ربوہ کی طرف " یہ “ سے شیخو پورہ میں متعینہ ۴۰ خدام چار پارٹیوں میں تقسیم ہو کر شیخو پورہ میں مختلف مضافات کلہ رحمت خاں ، نبی پورہ، ڈیرہ سیال والا ، للوں کے ، منڈھیالی ، دین محمد کا ڈیرا ، ٹھٹھا قریشی اور جنگڑوں کے محلہ میں گئے۔جہاں ایک ہزار افراد کو کھانا کھلایا گیا۔دو سو افراد میں خشک اشیاء تقسیم کی گئیں ایک سو افراد کو طبی امداد بہم پہنچائی گئی اور پچیس افراد کو پینے کے لئے پانی مہیا کیا گیا۔لاہور شیخو پورہ روڈ لے پاکستان ٹائمز“ وار اکتوبر ۶۱۹۵۵ پاکستان ٹائمز ۲۰ اکتوبر ۱۹۵۵ء ہفت روزہ چٹان ۱۷ اکتوبر ۱۹۹۵، ص۲