تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 81
نہر اپر چناب کے کنارے لگایا ہے۔ان خدام میں ڈاکٹر کشتی ران ، تیرا اک شامل ہیں جن کے پاس طیبی امداد اور دوسری امداد کا ہر قسم کا سامان موجود ہے ان کیمپوں ے قدیر ستارشاہ مستن کالی، خان پور ، روک ، لہیاں ، پنڈالی اور مومن پور میں امدادی پارٹیاں روانہ کی گئیں مینہوں نے پانی میں گھرے ہوئے سینکڑوں افراد میں کھانا تقسیم کیا۔طبی امداد بہم پہنچائی، پھنسے ہوئے افراد کو محفوظ مقامات پر پہنچایا ہے (۴) - " مجلس قدام الاحمدیہ مرکز یہ ربوہ کی طرف سے شیخو پورہ میں متعینہ چالیس خدام آج چار پارٹیوں میں تقسیم ہو کر شیخو پورہ کے مختلف مقامات کله ، رحمت خان ، نبی پور ڈیو بیان الا طو کے ، مینڈھیالی، دین محمد کا ڈیرہ ، ٹھٹھہ قریشی اور چنگڑوں کے محلہ میں گئے جہاں ایک ہزار افراد کو کھانا کھلایا گیا۔دوصد افراد میں خشک اشیاء تقسیم کی گئیں۔ایک صدا فراد کو طبی امداد بہم پہنچائی گئی اور پچیس سو افراد کو پینے کے لئے پانی مہیا کر دیا گیا۔عبد اللطیف قائد خدام الاحمدیہ ضلع ملتان نے اطلاع دی ہے کہ جماعت احمدیہ ملتان کی طرف سے جماعت کے کارکن سیلاب زدگان کی امداد کے لئے مصروف عمل ہیں آج سیلاب زدوں کو کئی پونڈ خوراک بہم پہنچائی گئی کنید (۵) - " مجلس خدام الاحمدیہ لاہور نے آج بھی مختلف سینٹروں میں سیلاب زدگان کی امداد کا کام جاری رکھا۔ایک پارٹی نے محکمہ سول ڈیفنس کے ریسکیو آفس میں ایمر جنسی بروس کے لئے اپنی خدمات پیش کیں اور سارا دن ان کے ماتحت کام کرتے رہے مجلس سلطان پورہ سنٹر کے خدام کوٹ خواجہ سعید مندر کا لورام ، مڑھی شیر سنگھ اور بھگت پوره میں پانی کو عبور کرتے ہوئے گئے اور تین صدا فراد کو امداد پہنچائی اور اس کے علاوہ کچا گوشت تقسیم کیا گیا۔شاہدرہ سنٹر کے خدام ڈھیر کر دل، جادا ، در گالی گل گورنمنٹ رائس فارم اور کالا شاہ کا کو گئے۔اور تقریباً ڈیرھ صدا افراد کو کونین کے ٹیکے لگائے گئے۔قصور کے سنٹر میں کام کرنے والے غدام قصور ، وزیر پور، کھر پیڑ اور جوڑا میں له " ملت " لاہور ۱۵ اکتوبر ت سے ملت " لاہور ۷ار اکتوبر ۱۹۵۵، ص