تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 530 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 530

عین وقت پر دنیا میں تشریف لائے اور انہوں نے خطرناک عالمی جنگوں سے خبر دار کیا۔ان میں سے دو نہایت خطرناک عالمی جنگیں لڑی جاچکی ہیں )۔ر حضرت خلیفہ المسیح نے یہ بھی بیان کیا کہ گوٹن برگ میں جماعت احمدیہ زیادہ بڑی تعداد میں نہیں ہے مگر پھر بھی ایک سو پچاس افراد پرمشتمل ہے جن میں پاکستانی۔سویڈش اور یوگوسلاوین افراد شامل ہیں۔پوری دنیا میں اس جماعت کے افراد کی صحیح اور معین تعداد بتانا ممکن نہیں ہے کیونکہ ہر روزہ نئے افراد اس جماعت میں شامل ہو رہے ہیں ہے (ترجمہ) : (۲) - اخبارہ ایکچوالٹ ACTUELT) (۱۲ اگست ) کے المشبوع نے لکھا۔خلیفہ المسیح بلاشبہ میرا اثر شخصیت کے مالک ہیں۔یہی نہیں بلکہ آپ اسلامی فرقہ جماعت احمدیہ کے عالمی سربراہ بھی ہیں جس کے ممبران کی تعداد ایک کروڑ بیس لاکھ ہے۔حضرت مرزا طاہر احمد حال ہی میں مسیح موعود کے بعد چوتھے خلیفہ کی حیثیت سے منصب خلافت پر فائز ہوتے ہیں۔آپ آجکل یورپ کے دورہ پر ہیں اور کل آپ نے کوپن ہیگن کو اپنی تشریف آوری سے عزبات سختی ہے۔آپ نے کل وی ڈورے ( HVIDOVRE ) کی مسجد میں اسلامی فرقہ کے عقائد اور اس کے شن پر روشنی ڈالی۔ڈنمارک میں اس جماعت کے ممبران کی تعداد ۲۰۰ ہے۔ان میں سے اکثرو بیشتر پاکستانی ہیں۔تاہم ڈمنیش باشندے بھی اس میں روز بروز شمولیت اختیار کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔جماعت احمدیہ کے نزدیک قرآن مجید کی رو سے عورت کو وہی حقوق حاصل ہیں جو مرد کو حاصل ہیں۔اس سے مراد یہ لی جاتی ہے کہ عورت کو شادی کی کسی تجویز کو قبول کرتے یا مدد کرنے کا پورا پورا اختیار حاصل ہے۔اسی طرح ہر یا وراثت کی شکل میں جو رقم یا جائیداد عورت کو ملے اسے اپنی مرضی کے مطابق خرچ کرنے یا اپنے مصرف میں لانے کی بھی وہ پورے طور پر مجاز ہے (یعنی وہ گلی طور پر آزاد ہے کہ وہ جس طرح چاہے اسے خرچ کرے )۔اس کے باوجود مرد کو عورت پر ایک گونہ نینتی فضیلت حاصل ہے۔له بجواله روزنامه الفضل الى اكتوبر اء من