تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 517
نہیں تھیں صرف خدا کے نام کی بجائے ریاست کا نام استعمال کیا جاتا تھا۔رسم نکاح کا ٹاؤن ہال میں ادا کرنا کسی مذہبی آدمی کے بھی شایان شان نہیں۔نام کے لئے ہر صورت میں پادری سے سند حاصل کر کے چرچے منسٹری سے منظوری نہیں لینی پڑتی تھی جو نہایت غیر مناسب طریق تھا۔اس صورت حال کے پیش نظر جماعت احمدیہ ڈنمارک نے وزارت انصاف میں دو دفعہ درخواست کی کہ میں مستقل آزادانہ طور پر اسلامی طریق کے مطابق بچوں کے نام رکھنے اور نکاح وغیرہ کا حق دیا جائے۔دونوں مرتبہ درخواست نامنظور ہو گئی۔اس پر احمد میشن نے سب سے پہلے OMBUDSMANDEN ر ملکی قانون کے سلسلہ میں اتھارٹی ( ادارہ کو اپنی شکایت پہنچائی۔ازاں بعد مختلف ممالک کے سفراء سے ملاقات کر کے اور خط و کتابت کے ذریعہ یہ درخواست کی گئی کہ اپنی حکومت کے ذریعہ احتجاج کریں۔جو اکثر اخبارات میں شائع ہوا۔علا وہ ازیں مکرم کمال یوسف صاحب اور دوسرے احمدیوں نے اخبارات کے ایڈیٹروں سے ملاقات کی جس کے نتیجہ میں اکثر اخبارات نے متواتر احمدیہ مشن کو مخق دلانے کیلئے متعدد مضامین اور اداریے سپرد قلم کئے۔اس سلسلہ میں ۱۲۰ اخبارات کے تراشے احمد یہ مشنوں نے ریکارڈ کئے۔ایک اور قدم یہ اٹھایا گیا کہ ان چرچوں اور مذہبی جماعتوں کو جن کو یہ حقوق حاصل نہیں تھے میمورنڈم لکھ کر ان سے دستخط کرنے کی درخواست کی گئی تاکہ اجتماعی نہنگ میں حکومت سے درخواست کر سکیں۔وجہ یہ کہ چو پے منسٹری کے سیکرٹری نے بیان دیا تھا کہ اگر اس قسم کی درخواست پارلیمنٹ میں سب کے دستخطوں سے پیش ہو تو ہم قانون مروجہ کو بدلنے اور ترمیم کی سفارش پر غور کریں گے۔چنانچہ مارمن، یونی شیرین ، لبرل کیتھولک APOSTDIC چرچ اور دو جماعتوں PINSE چوپ نے پورا پورا اتفاق کیا۔مگر موخر الذکر دو چرچوں نے اتفاق کے باوجود دستخط نہ کئے اور یہ مجبوری ظاہر کی کہ انہیں دستخط کرنے سے قیل جنرل اسمبلی کے اجلاس کی منظوری لینی ضروری ہے جو فروری 19ء میں بلایا جارہا ہے۔مگر باقی چرچوں نے دستخط کر کے احمدی شکم مشن ہی کو کا غذات بھیجوا دیئے۔اس کے بعد احمد یہ مشن کے تمام ممبروں کی جنہوں نے اتفاق کیا تھا مشن ہاؤس میں میٹنگ بلائی جس میں مزید نئے اقدام تجویز کئے اور پارلیمنٹ کو درخواست بھیجوانے پر اتفاق کیا۔درخواست کو اگلے دن پارلیمنٹ اور پریس میں بھیجوا دیا گیا۔پورے پر میں نے اس کو شائع کیا اور پارلیمنٹ میں ہماری درخواست ایجنڈا کے لئے پڑھ کر سنائی گئی۔مگر ملک کی مضبوط اور