تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 512 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 512

۵۱۲ قائم کرتا اور دنیا میں امن پیدا کرتا ہے۔جماعت احمدیہ کا آغازہ شمالی مہندوستان کے ایک چھوٹے ہوا۔اور اب یہ جماعت بڑھ کر ایک عالمی جماعت بن چکی ہے۔اس وقت تمام دنیا میں ان کی تعداد ایک کروڑ ہے۔سویڈن میں دوصد کے قریب احمدی ہیں حضرت امام جماعت احمدیہ کئی مرتبہ سویڈن کا دورہ کر چکے ہیں۔پچھلی مرتبہ شاء میں آپ یہاں تشریف لائے تو آپ نے جماعت احمدیہ کی مسجد ناصر کا افتتاح کیا جو سویڈن کی پہلی مسجد ہے۔آپ کی یہاں دوبارہ آمد کی غرض یہ ہے کہ قرآن مجید کی اشاعت و تقسیم کی عالمی مہم کو آخری شکل دی جائے۔قرآن مجید مسلمانوں گئے کی مقدس کتاب ہے۔یہ نظریہ آخر میں ا فر پہ ختم ہوا کہ آپ یہ دیکھنا باقی ہے کہ اہلی سویڈن کے سو سال میں واقعہ میں مسلمان ہو جائیں گے بیٹے گوٹن برگ میں دو روزہ قیام کے بعد حضور ۳ راگست کو کوپن ہیگن میں رونق افروز ہوئے۔راستہ میں حضور نے سویڈن کے شہر مالمو میں بھی کچھ وقت کے لئے قیام فرمایا۔جہاں مقامی اخبارات کے نمائندوں نے حضور سے انٹرویو لیا۔ہم اگست کو حضور نے خطبہ جمعہ ارشاد فرمایا اور اسی روز شام کو ایک جلسہ سے خطاب فرمایا۔4 اگست کو حضور نے ایک مقامی اخبار کے نمائندہ کو شرف ملاقات بخشا اور انٹرویو دیا۔اور ۸ راگست کو سکنڈے نیویا کا یادگار دورہ مکمل کرنے کے بعد کوپن ہیگی ہے ہمبرگ تشریف لے گئے ہیے یہ سفر بھی گذشتہ سفروں کی طرح بہت کامیاب اور مبارک ثابت ہوا۔اور ملکی پریس کے ذریعہ اسلام واحمدیت کی تبلیغ ملک کے کونہ کو نہ تک پہنچ گئی۔بطور نمونہ چند اخبارات کا ذکر ذیل میں کیا جاتا ہے :- (1) - روزنامه ARBEIDER BLADET (۲۱ جولائی ) نے زیر عنوان اسلامی خلیفہ نے ناروے کو عیسائیت سے لا تعلق کو چھوڑا " لکھا۔۔۔۔اسلام تمام بنی نوع انسان کی ہدایت و راہنمائی کے لئے آیا ہے۔دیعنی اس کی مخاطب ہر قوم اور اس کا ہر فرد ہے) اسلام میں روئے زمین کا ہر انسان جب چاہے داخل ہو سکتا ہے۔جہاں تک قبولِ اسلام کا تعلق ہے اس میں دیر کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جس کسی کو جب بھی قبول حق کی سعادت ملے اس کے لئے له الفضل در تمبر ۱۹ء ص - له الفصل ۱۳۱ جولائی مر ۱۹ ۶ تا ۱۲ اگست ۱۹۴۷ء۔