تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 499 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 499

رضو ڈینش زبان میں ترتیبہ قرآن حضرت مصلح موعود دین ترجمہ قرآن کی اشاعت مقبولیت ای داستان زیادی کی اجازت اور سر پرستی سے ڈنمارک کے پہلے احمدی عبد السلام مینڈکسن صاحب نے 197 ء میں شروع کیا تھا ، مکرمی کمال یوسف صاحب اور میرسعود احمد صاحب کو اس کی نظر ثانی کا موقع ملا۔ترجمہ کے دس پارے حضرت مصلح موعود کی زندگی میں طبع ہوئے مگر مکمل ترجمہ شروع ۹۶۶ء میں ڈنمارک کے مشہور پالیشر شائع کیا۔یہ ڈنیش زبان کا پہلا ترجمہ قرآن تھا جو میڈسن صاحب نے چھ سال کی محنت شاقہ سے تیار کیا جس میں انہوں نے جماعت احمدیہ کی انگریزی تفسیر قرآن اور جمہ منی ترجمہ قرآن کے علاوہ تفسیر غیر BORGEN نے اور حضرت چوہدری محمد ظفر اللہ خانصاحب کے ترجمہ قرآن سے بھی استفادہ فرمایا۔ترجمہ پر ڈنمارک کے ایک مستشرق مسٹر وائس برگ نے نظر ثانی کی۔قرآن مجید کے عربی بلاک کے منتن کی تیاری کے اخراجات تحریک جدید نے مہیا کئے۔یہ ترجمہ مساوی صفحات کی تین جلدوں پر مشتمل تھا اور اس کے کل صفحات ۱۳:۰ کے قریب تھے۔۱۸ جنوری شاء کو حضرت خلیفہ المسیح الثالث کی خدمت میں اس ترجمہ کا پہلا نسخہ بذریعہ ہوائی ڈاک بھجوایا گیا جس پر حضور نے مبارکباد کا حسب ذیل نامه ارسال فرمایا :۔" مجھے ڈیمنیش ترجمہ حاصل کر کے بہت خوشی ہوئی۔آپ کو اسی طرح سب احمدی احباب کو مبارک ہو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ خدا کا یہ پیغام جلد از جلد ڈیمنیش لوگوں کے دل منور کرے" شاہ فیصل سعودی عرب شاه حسین ،اردن، شاه ایران اور صدر جمال عبد الناصر صدر مصر نے بھی مبارکباد کے خطوط بھیجے۔غیر مسلم حلقوں نے تبصرے کئے اور ڈنمارک کے مشہور پادری کارل ایرک این برگ نے لکھا :- "عبد السلام میڈسن تعریف کے مستحق ہیں ناکثر ممالک میں ترجمہ قرآن مل جاتا ہے۔مگر ڈینش لوگ لمبا عرصہ تک اس سے غافل رہے۔میری خواہش ہے کہ یہ کتاب اور اس کا پیغام عوام و خواص سب پڑھیں کیونکہ یہ کتاب عیسائی کلیسیا کو سب سے بڑا چیلنج ہے " خدا تعالیٰ کے فضل سے یہ ترجمہ بہت مقبول ہوا۔اخیار خلیج ٹائمز میں دنیش ترجمہ قرآن کا ذکر اخبار علی مگر ALIALED DIE ( KHALEJ TIMES نے ۱۶ را پریل ۹۰ اید کی اشاعت