تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 489
نام مبلغ روانگی واپسی دوبارہ روانگی | واپسی - منیر الدین احمد صاحب ، راگست ۱۹۷۳ ه ۱۹ اکتو بر شده ۲۳ ر ماسه شه ۲۲ دسمبر شد م میر عبدالقدیر صاحب ۱۵ر اپریل که تا حال حامد کریم محمود صاحب ۱۳۰ جنوری ۴۱۹۴۹ ۲۳ نومبر شاه ۱۲ اپریل ۱۹۹۲ ۱۹ نومبر ساد (ناروے) ا کمال یوسف صاحب خلاصه المختصر یہ کہ حضرت مصلح موعود کے زمانہ خلافت میں اوسلو (ناروے) سٹاک مالم اور مالمود (سویڈن) اور کوپن میگین (ڈنمارک) میں نئی جماعتیں بنیں۔بعض اور شہروں میں بھی بیعتیں ہوئیں۔ڈینش ترجمہ و تفسیر قرآن کے کام کا آغاز ہوا مشن کو اتنی وسعت ہوئی کہ ایک مرکزی مبلغ کے علاوہ تین یورپین نو احمدی ، عبد السلام صاحب میڈسن ڈنمارک میں ، الخارج سیف الاسلام محمود ابرکن صاحب سویڈن میں اور الاستاذ نور احمد صاحب بولستناد نارو سے میں اعزازی مبلغ بنائے گئے۔خواتین احمدیت کی مالی قربانی حضرت سید نام متین صاحب د ب ا ا ا ا له مرک نین نے صدر اماء الله ۲۰ دسمبر کو احمدی خوانین کے جلسہ سالاد پر تحریک فرمائی کہ حضرت مصلح موعود کے عہد خلافت پر پورے پچاس برس گزر چکے ہیں۔خدا تعالٰی کے اس عظیم نفضل واحسان کا عملی شکریہ ادا کرنے کے لئے انہیں یورپ کے کسی ایک ملک میں خانہ خدا تعمیر کرنا چاہیے لیے اور اس کے لئے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن کو تجویز کیا جہاں سید مسعو داحمد صاحب مبلغ اسلام کی شبانه روز کوشش سے خانہ خدا کے لئے زمین خریدی جا چکی تختی مسجد تفصل لنڈن اور مسجد مبارک سنگ کی طرح مسجد کوپن ہیگن کی تحریک پر بھی خواتین احمدیت نے نہایت شاندار طور پر لبیک کہا یہ ن روزنامه الفضل ۱۲ جنوری ۱۲۵ ارد صفحه ۲ - سه تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو تاریخ لجنہ جلد سوم صفحه ۳۸۰ تا ۴۲ ۴۳ از حضرت سیده مریم صدیقه صاحبه صد لجنه مرکز به به طبع اول ۲۵ / دسمبر ۱۹۷۳