تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 460 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 460

اس سے بڑھ کر تنگ کیا۔مگر موسیٰ نے صبر سے کام لیا۔بہر حال حضرت خلیفہ اول رضی اللہ عنہا اور حضرت خلیفہ المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز دونوں ہی ہمارے امام ہیں۔ایک سابق امام اور ایک موجودہ امام - اگر یہ بوہ میں قائم ہونے والے ایک ادارہ کا نام خواہ وہ پین طب سے ہی تعلق رکھتا ہو۔جملہ ہسپتال کی تجویز پر فضل عمر ہسپتال نام رکھ دیا گیا تو اس سے " اندھیر کو نسا ہو گیا ہے فصل مستقیم نوجوانان احمدی میں رومانی انقلاب حضرت علی مولوی کی علت کے نتیجے میں ت مصلح تبدیلی پیدا ہوگئی کہ دعاؤں اور درود شریف کے بکثرت درد سے اُن پر جناب الہی کی طرف سے رویا اور کشوں کے دروازے کھل گئے جس پر حضرت مصلح موعود نے خطبہ جمعہ یکم جون ۹۵۶ میں نہایت خوشی کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا ہے " کہنے کو تو مسلمان کہتا ہی رہتا ہے کہ اس کو صراط مستقیم کی خواہش ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ صراط مستقیم اللہ تعالیٰ کے فضل سے ہی تمنا ہے اور اس فضل کو کھینچنے کے لئے خدا کوئی نہ کوئی ذریعہ بنا دیتا ہے۔کہیں سوچا کرتا ہوں کہ کسی شاعر نے کیا سچ کہا ہے کہ مد خدا شهری به انگیزد که خیرے ما در آن باشد یعنی خدا تعالیٰ بعض وقت شتر میں سے بھی ہمارے لئے غیر اور بھلائی اور برکت کے سامان پیدا کر دیتا ہے۔میں نے دیکھا ہے کہ میری بیماری سے پہلے جماعت کے نوجوان وہی تھے جو له روزنامه الفضل ۱۲۰ جون ۱۹۵۶ء صفحه ۶۰۵