تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 329
۳۲۹ تیسرا باب حمدیش اشمیری کا قیام اوراس کی شاندار دینی خدمات فصل اوّل لائبیریا کا ملک، افریقہ کے مغربی ساحل پر گنی کے جنوب ، سیرالیون کے جنوب مشرق اور ایوری کوسٹ کے مغرب میں واقع ہے۔یہ افریقہ کی سب سے پرانی جمہوری ریاست ہے جس کی بنیاد ۱۹۳۳ء میں اُن افریقینوں کے ذریعہ سے رکھی گئی جو امریکن کالونائزیشن سوسائٹی SOCIETY AMERICAN COLONIZATION : کے زیر انتظام یہاں آباد کئے گئے تھے۔لاشہر یا شام میں جمہوری ملک بنا۔اس ملک کے مقبول ترین صدر ولیم وی ایس ٹب مین WILLIAM V۔S TUBMAN تھے جو ۱۹۴۴ء سے بار بار منتخب ہوتے رہے اور اپنی وفات )شام تک اسی عہدے پر فائزہ رہے۔ملک کا دارالسلطنت مترو و یا MONROVIA ہے۔جس کے باشندوں کی غالب اکثریت عیسائی ہے۔لائبیریا میں احمدیت کا پیغام اس ملک میں احمدیت کا پیغام سب سے پہلے شاہ میں پہنچا جبکہ کالج کے ایک پر وفیسر نے احمد پیشن لندن سے لٹریچر منگوایا۔اس واقعہ کے قریباً چونتیس سال بعد تار کے اوائل میں سید نا حضرت مصلح موعود کے ارشاد پر مکرم مولی محمد صدیق له الفضل ۱۲۴ تومیری لاله ما ۲۴ رخط حضرت قاضی محمدعبداللہ صاحب بی۔اے بی ٹی مبلغ لنڈن کا