تاریخ احمدیت (جلد 17)

by Other Authors

Page 324 of 578

تاریخ احمدیت (جلد 17) — Page 324

۳۲۳۴ تو فیق عطا فرمائے کہ آپ اسے استغلال اور مداومت سے جاری رکھ سکیں ؟ مکرم مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری انچاره سیرالیون مشن ما واگست میں فری ٹاؤن تشریف لے گئے اور برٹش کونسل کے ایک لیکچر میں شرکت کی جہاں ملک کے تمام اخبار نویس، سیرالیون کے چیف منسٹر اور معزز شہری موجود تھے۔آپ کو ان سے ملنے اور تعلقات پیدا کرنے کا موقع میسر آیا۔آپ نے سلسلہ کا کچھ لٹریچر مفت تقسیم کیا اور کچھ فروخت کیا ، اور پریس کے لئے مزید سامان خریدا۔مکرم قاضی مبارک احمد صاحب - مکرم مولوی محمود احمد صاحب شاد اور کرم مولوی محمد صدیق صاحب شاہد گورداسپوری اور لوکل مبلغ پا فوڈے صاحب نے مختلف جگہوں کے دورے کئے جن میں پیغام حق پہنچایا گیا۔سال کے شروع میں بو جماعت کے ایک مخلص دوست یا علی رو جس نے ایک مکان مشن کے نام ہبہ کیا۔مجملہ مبلغین کی مساعی کے نتیجہ میں ماہ اگست میں اکیسی افراد داخل احمدیت ہوئے لیے جماعت احمدیہ سیرالیون کی ساتویں سالانہ کانفرنس 14 دسمبر ۹۵ ایر کو نہایت کامیابی سے اختتام پذیر ہوئی۔یہ کانفرنس احمدیہ سکول بو کے کھلے احاطے میں منعقد ہوئی۔کانفرنس کے پانچ اجلاس ہوئے۔کا نفرنس کا افتتاح مکرم مولوی محمد صدیق صاحب امرتسری مبلغ انچارج سیرالیون نے کیا جس میں بتایا کہ اس سال خدا تعالیٰ کے فضل سے ہمیں غیر معمولی کامیابی ہوئی ہے مثلاً بو شہر میں نہ صرف احد یہ سکول کی عمارت جو عرصہ سے زیر تکمیل تھی مکمل ہوئی ہے بلکہ ایک شاندار مشن ہاؤس بھی تعمیر کیا گیا ہے۔دوران سال پانچ نئی جماعتیں قائم ہوئیں اور اڑھائی سو افراد شامل احمدیت ہوتے علاوہ ازیں ایک اخبار اور پر یس کا قیام عمل میں آیا کیسے اپریل ۱۹۵۵ء کے دوران بانڈونگ میں وزراء کانفرنس منعقد ہوئی جس انڈونیشیا مشن میں ۲۹ مال کے سینکڑوں نمائندے اور بعض کے وزرائے عظام اور سینکڑوں اخباری نمائندے شامل ہوئے۔کرم سید شاہ محمد صاحب رئيس التبليغ انڈونیشیا، ملک الفضل ۱ نومبر ۱۹۵۵ء (خلاصہ رپورٹ مکرم مولوی محمد صدیقی صاحب شاہد گورداسپوری) - سے تفصیل کے لئے ملاحظہ ہو الفضل ۳ نام فروری شده و سالانہ رپورٹ ۱۳ با په تاها را در ۵ مرتبه مولوی محمد صدیق صاحب شاہد )۔